بہت شکریہ محترمخوبصورت کلام ہے، اور آپ نے سجایا بھی بہت خوبصورتی سےہے۔
بہت شکریہبہت عمدہ کلام محترمہ ادا جعفری صاحبہ کا اور پھر اتنی حسین
Presentation![]()
داد کے لئے بہت شکریہ، اپنی سی کوشش کرتا ہوں۔ یہ آپ کا حسن نظر ہےعاطف سعد ، بہت اچھے!!
بہت دنوں کے بعد صوفیانہ طرز سے ہٹ کر کوئی کلام نظر آیا اور آپ نے بہت ہی خوبصورت بلکہ شاہکار غزل چنی ہے ۔ بہت داد!
شکریہخوب صورت!