ہوا کے دوش پر-ایک تازہ خودنوشت-ڈاکٹر فیروز عالم

راشد اشرف نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 14, 2015

  1. راشد اشرف

    راشد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,443
    کل شام‌ ڈھلے یہ خودنوشت طباعت کے بعد راقم کی قیام گاہ پر پہنچی۔ سید معراج جامی‌ صاحب شہر کراچی کے مسائل سے نبرد آزما ہوتے ہوتے، ہڑتال اور امن و امان کی خراب صورت حال کے باوجود اپنا وعدہ نبھاتے ہوئے "ہوا کے دوش" ہی پر ہمارے پاس پہنچے۔
    سب سے پہلے سب سے اچھی اور طمانیت بخش بات۔ اور وہ یہ کہ 472 صفحات پر مشتمل اس خودنوشت کی قیمیت صرف اورف 300 روپے ہے۔ ویلکم بک پورٹ اور فضلی سنز پر کتاب آج صبح پہنچا دی گئی ہے جہاں سے اسے مناسب رعایت کے بعد حآصل کیا جاسکتا ہے۔
    ڈاکٹر فیروز عالم ہمارے کرم فرما ہیں، بنیادی تعلق جودھ پور سے، تقسیم کے بعد میر پور خاص میں پڑاؤ، طب کی تعلیم کراچی میں، اور گزشتہ کئی عشروں‌ سے امریکا میں قیام پذیر ہیں۔ جہاں آپ ایک نامور ماہر امراض گردہ کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔
    راقم کی کوشش ہے کہ اس خودنوشت کے چند نسخے ہندوستان میں کھام گاؤں مہاراشٹر میں قیام پذیر برادرم محمد انیس الدین کے پاس پہنچا دیے جائیں اور ساتھ ہی ادارہ شب خون الہ آباد بھی بھیج دیے جائیں۔

    پی ڈی ایف میں تعارف مع سرورق، عقبی ورق، تعارفی مضامین، فہرست

    پڑھنے کے لیے کارآمد لنک:

     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. راشد اشرف

    راشد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,443
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,699
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ راشد صاحب تعارف اور ان معلومات کے لیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,537
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکریہ راشد بھائی۔
     
  5. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پی ڈی ایف پر پوری کتاب دستیاب نہیں ؟ :rolleyes::biggrin:
     
  6. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ، راشد صاحب۔
     

اس صفحے کی تشہیر