تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

شمشاد

لائبریرین
کہیں بھی ہے، آجکل کون سے مشکل ہے جواب لکھنا یا فون کرنا۔

انٹرنیٹ کی وجہ سے پوری دنیا ایک گلوبل ولیج بن گئی ہے۔
 
زینب

محفلین
پہا جی ایک لمبی میل کی اور ایک چھوٹی سی کال کی اسی لیے اج لیٹ آئی۔۔۔اب حکم کریں کیا کروں
 
جی نہیں آپ کو کسی نے غلط رپورٹ دی ہے۔۔۔میں نا صرف پاکستان میں ہوں‌بلکہ کراچی میں ہوں:grin:

ارے بھئی جہاں بھی رہیں خوش و خرم رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں تو غلط رپورٹ ہی ملتی ہیں اگر صحیح ملا کریں تو ہمارے ڈاکٹر ہونے کا کیا فائدہ :)
 
زینب

محفلین
ارے بھئی جہاں بھی رہیں خوش و خرم رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں تو غلط رپورٹ ہی ملتی ہیں اگر صحیح ملا کریں تو ہمارے ڈاکٹر ہونے کا کیا فائدہ :)

یہ آپ نے بڑے پتے کی بات کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:grin: کبھی کبھی سچ بولا کریں اور اپنے مریضوں کا حال احوال ہم تک پہنچایا کریں۔۔۔۔۔:grin:
 
زینب

محفلین
ارے بھئی جہاں بھی رہیں خوش و خرم رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں تو غلط رپورٹ ہی ملتی ہیں اگر صحیح ملا کریں تو ہمارے ڈاکٹر ہونے کا کیا فائدہ :)

کرنا کیا ہے، اب اچھے بچوں کی طرح سو جاؤ۔

یہ حکم پرنا ہو گیا پہا جی ابھی تو ٹی ٹائم ہے،مغرب ہونے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ آج دوہری شفٹ کیسے لگ گئی محفل میں‌ آنے کی؟ لگتا ہے گھر کے کام سے فرلو لگائی ہے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
میں تھوڑی لیٹ ہو گئی ڈاکٹر صاحب۔۔۔ محفل پر خوش آمدید۔۔آپ کی تحاریر پڑھنے کا بھی اتفاق ہو۔۔ماشاءاللہ بہت خوب لکھتے ہیں آپ :)
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو مجھے پتہ ہے، کام کی نا کاج کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ایسا ہی کہا کرتے ہیں۔
 
زینب

محفلین
ہاں اب سمجھ ائی بات اپکی ۔۔۔۔۔

ڈاکٹر صاحب ایک بات تو بتایئں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جو لوگ زیادہ پڑھ جاتے ہیں مطلب زرورت سے زیادہ۔ان کے اوپر والے پورشن اپنی جگہ سے کھسک کیوں جاتے ہیں بھلا۔۔۔۔۔۔۔:grin:وہ میں نے زیادہ پڑھا نہیں نا اس لیے مجھے نہیں پتا۔ آپ تو۔۔۔۔۔۔:grin:
 
زونی

نہیں زینب اکثر لوگ کم پڑھ کر بھی اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں اب مثال نہ پوچھ لینا;:grin:لیکن اس کا تسلی بخش جواب ڈاکٹر صاحب ہی دینگے ;)
 
شمشاد

لائبریرین
لیں پہا جی ابھی آپ میرے گن جانتے ہی‌کہاں ہیں ایک ڈروایئوری کا بتایا تھا تو آفرز آنے لگیں جو ہم نے اپنی خصوصیات بتا دیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

اچھا تو اور بھی صفات ہیں؟ میں تو سمجھا تھا کہ ایک بھی زیادہ ہے۔
اور وہ کون کون سی صفات ہیں جن پر ڈانٹ پڑتی ہوتی ہے؟
 
زینب

محفلین
نہیں زینب اکثر لوگ کم پڑھ کر بھی اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں اب مثال نہ پوچھ لینا;:grin:لیکن اس کا تسلی بخش جواب ڈاکٹر صاحب ہی دینگے ;)

ارے یعنی میں بھی انہیں لوگوں میں شامل ہوں۔ارے نہیں زونی میں ٹھیک ٹھاک ہوں کہیں سے کھسکی ہوئی نہیں ہوں خیر سے برابر ہوں:grin:
 
Top