رفیع ہنس دو تو محبت ہو تم، روٹھو تو قیامت ہو تم

کاشفی

محفلین
ہنس دو تو محبت ہو تم
روٹھو تو قیامت ہو تم
باخدا خوب ہو تم

جانِ گلستاں تم ہو
حُسنِ بہاراں تم ہو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top