ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

شکیب نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 11, 2016

  1. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    کسی کو برادرم شکیب کی کوئی خیر خبر معلوم ہے ؟
     
  2. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    شکیب بھائی ہفتہ کے دن لاگ ان ہوئے تھے محفل میں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,799
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    حاضر جناب۔
    فی الحال ذرا مصروفیت ہے تو آن لائن نہیں آ رہا۔
    ٹیلیگرام پر سب سے زیادہ موجود ہوتا ہوں، وہاں رابطہ کر سکتے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اب یہ ٹیلیگرام کیا چیز ہے
    آپ نے مزید کوئی سبق نہیں لکھا ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,566
    ٹیلی گرام واٹس ایپ ہی کا طرح کی ایک ایپ ہے۔
     
  7. jani rao

    jani rao محفلین

    مراسلے:
    22
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ںلکل ٹھیک کہا
    لیکن شکیب بھائی کی کاوش بہت خوب ہے
    مجھے بھی ہندی سیکھنے کا شوق ہے لیکن مجھے سارے الفاظ ایک جیسے لگتے ہیں بظاہر یہ مجھے ہی لگتا ہے ایسا ہوگا نہیں
    اصل میں میرا تعلق پاکستان کے ایک ایسے تاریخی علاقے سے ہے جہاں قیامِ پاکستان سے پہلے ہندو اکثریت تھی
    بچپن سے اپنے علاقے کے مندر اور کئی عمارتوں پر ہندی لکھی دیکھی لیکن سمجھنے سے قاصر رہا

    لیکن
    اب لگتا ہے میں اپنے علاقے کی ہندی پڑھ سکوں گا
     
  8. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    289
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    جی پڑھ سکیں گے بشرطیکہ وہ ہندی کی بجائے سنسکرت نہ ہوئی تو
     
  9. jani rao

    jani rao محفلین

    مراسلے:
    22
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بلکل سیکھیں گے تو پتہ چل جائے گا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر