آپ بہت خوش قسمت ہیں۔ مجھے تو اس نے ایک بھی لفظ کا ترجمہ کسی بھی زبان میںنہیںبتایا۔ ہر لفظ پر کہا یہ ساری ڈکشنری چھان ماری ہے۔ خاک ہی ملیقیصرانی صاحب یہ میری نظر سے گزر چکی ہے.. اردو کی بجائے یہ انگریزی بتاتی ہے.. ابن سعید و اعجاز صاحب بھارتی ناگرکوں سے ہی امید تھی لیکن لگتا ہے کہ یہ دراصل موجود ہی نہیں ہے..
آپ بہت خوش قسمت ہیں۔ مجھے تو اس نے ایک بھی لفظ کا ترجمہ کسی بھی زبان میںنہیںبتایا۔ ہر لفظ پر کہا یہ ساری ڈکشنری چھان ماری ہے۔ خاک ہی ملی![]()