ہندو نوجوان کا قبول اسلام

حب (نامہ نگار) ایک نجی اسپتال میں کام کرنے والے ہندو نوجوان نے گزشتہ روز علاقہ معززین سے دین اسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جس کے بعد مذکورہ نوجوان نے مرکزی جامع مسجد کے خطیب و امام مفتی کفایت اللہ کے ہاتھ پر کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔ نو مسلم نوجوان کا اسلامی نام عبدالغنی رکھا گیا۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=173690
 
Top