ہندوستان کا دورہ ویسٹ انڈیز: 2017

ابن توقیر

محفلین
ہندوستان کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہے، اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جارہا ہے۔
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔اس وقت میچ بارش سے متاثر ہے، اس سے قبل ہندوستان نے ۳۹ اعشاریہ ۲ اوورز میں ۳ وکٹ کے خسارے پر ۱۹۹ رنز بنائے تھے۔
دھون نے ۸۷ رنز کی اننگز کھیلی جبکہ ویرات کوہلی اس وقت ۳۲ رنز پر ناٹ آوٹ ہیں۔
اپ ڈیٹ:
پہلا میچ بارش سے بے نتیجہ رہا۔
 
آخری تدوین:
Top