ہندوستان بمقابلہ نیوزی لینڈ:فائنل میچ

ابن توقیر

محفلین
پانچ میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیموں کو 2۔2 کا تناسب حاصل ہے۔اس سیریز کے پانچویں میچ یعنی فائنل میں آج ہندوستان کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی جارہی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
یہ میچ یکطرفہ ہی رہا۔ہندوستان نے شرما کے 70 کوہلی کے 65 اور دھونی کے 41 رنز کی بدولت پچاس اوورز میں 269 رنز جوڑے پر جواب میں نیوزی لینڈ کی جانب سے 68 رنز تک پہنچتے پہنچتے 5 وکٹ گنوائی جاچکی ہیں۔
دیکھئے اینڈریسن اور نیشم ٹیم کا مجموعہ کہاں تک پہنچاتے ہیں۔
 
Top