تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

شمشاد

لائبریرین
تعارف پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ شمشاد انکل کھانے میں تو ابھی کچھ نہیں بنا سکتی۔ لیکن بے وقوف بہت اچھا بنا لیتی ہوں:)
وہ تو خرم سے بات کر کے اکثر محسوس ہوتا ہے۔ شاباش، اپنی کوششیں جاری رکھو۔ اللہ برکت دینے والا ہے۔
 
بنت شبیر

محفلین
bint.gif
آئس کریم یم یم یم مجھے آئس کریم بہت پسند ہے بہت شکریہ نایاب انکل خوش آمدید کہنے اور آئس کریم پیش کرنے کا
 
شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں، وہ تو میں اس کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے کہہ رہا تھا ناں، جس میں اس نے بیوقاف بنانے کا ذکر کیا تھا۔
 
غبارے اور چاکلیٹ دونوں ہی مجھے بہت پسند ہیں۔ اور آپ نے میرا بہت شاندار استقبال کیا مجھے بہت خوشی ہوئی۔ چاکلیٹ تو بہت مزے کی ہے ہممم مم بہت شکریہ ابن سعید بھائی
اتنے سارے بہن بھائیوں کی چھوٹی بہن کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ بھائیوں کو شکریہ نہیں کہتے! اور سعود بھیا کو تو بالکل بھی نہیں! :)
 
بنت شبیر

محفلین
اتنے سارے بہن بھائیوں کی چھوٹی بہن کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ بھائیوں کو شکریہ نہیں کہتے! اور سعود بھیا کو تو بالکل بھی نہیں! :)
اتنے سارے بہن بھائیوں سے کیا مراد:eek: صرف سات بہن بھائی ہی تو ہیں میرے:D اور اب اردو محفل پر رشتہ داری بنا رہی ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
اتنے سارے بہن بھائیوں سے کیا مراد:eek: صرف سات بہن بھائی ہی تو ہیں میرے:D اور اب اردو محفل پر رشتہ داری بنا رہی ہوں
وہ تو اسی وقت بن گئی تھی جب تم نے اردو محفل میں پہلا پیغام لکھا تھا۔ کئی ایک بہنیں، کئی ایک بھائی، ایک وارث چاچو اور ابھی کئی ایک آنٹیاں بھی بنیں گیں۔
 
Top