سیما علی
لائبریرین
یہ سات سال سنگاپور میں رہے وہیں پڑھتے تھے شروع میں اردو بولنے میں بڑی دشواری ہوئی اب ماشاء اللہ دیکھیے کیسے بولتے ہیں ۔ماشااللہ بہت بہت بہت پیاری ویڈیو! ♥️
یہ سات سال سنگاپور میں رہے وہیں پڑھتے تھے شروع میں اردو بولنے میں بڑی دشواری ہوئی اب ماشاء اللہ دیکھیے کیسے بولتے ہیں ۔ماشااللہ بہت بہت بہت پیاری ویڈیو! ♥️
جی خوش کر دیا آپ نے۔ تھینک یو فور شئیرنگ اٹ! ♥️یہ سات سال سنگاپور میں رہے وہیں پڑھتے تھے شروع میں اردو بولنے میں بڑی دشواری ہوئی اب ماشاء اللہ دیکھیے کیسے بولتے ہیں ۔
اگر آپ نے یہ تصویر نہیں دیکھی تھی تو اس میں میرا کیا قصور؟پہلے کیوں نہیں آئیڈیا دیا؟
تصویر تو بہترین ہے مگر اس کو بڑی کھڑکی کی بجائے ہم آسانی کے لیے بنیرا کہتے ہیں! 😅اگر آپ نے یہ تصویر نہیں دیکھی تھی تو اس میں میرا کیا قصور؟
یہاں سے شروع کریں تو پل اتنا سٹیبل تھا کہ اس پر کھڑے ہو کر متعدد تصاویر بھی لیں۔
ریٹنگ کو معلوماتی سمجھا اور پڑھا جاوےتصویر تو بہترین ہے مگر اس کو بڑی کھڑکی کی بجائے ہم آسانی کے لیے بنیرا کہتے ہیں! 😅
ایک اور معلوماتی شے بتاتی ہوں تاکہ نیا لفظ آپ کی ڈکشنری میں بیٹھ جائے:ریٹنگ کو معلوماتی سمجھا اور پڑھا جاوے
🤐🤐🤐🤐🤐راکاپوشی آپ دیکھ سکتے ہیں مگر افق ارسلان کو بھولنے کی کوشش کیجیے (اور جس نے یہ کہانی نہیں پڑھ رکھی آپ تو بات ہی مت کیجیے) :
![]()
کوئی کہتا ہے، جنہیں لہور نئیں تکیا، کوئی ایس جگہ دا کہندا، کوئی لندن دیاں گلیاں دا کہندا۔۔۔۔ اک بندہ کنی واری جمے او ظالموووووو
اس جگہ پہ نہیں کہا میں نے۔۔۔ ابن العربی والے اس سین پر کہا ہے جس کا اب لنک مل کے نہیں دے رہا۔ وہ سیزن تھا ایک اس میں سارے بزرگ بالکل ایسی ایک جگہ پہ دائرے میں بیٹھے ہوتے تھے ۔کوئی کہتا ہے، جنہیں لہور نئیں تکیا، کوئی ایس جگہ دا کہندا، کوئی لندن دیاں گلیاں دا کہندا۔۔۔۔ اک بندہ کنی واری جمے او ظالموووووو
اچھا۔۔۔۔ اس جگہ کا تو میں نے وزٹ کر رکھا ہےاس جگہ پہ نہیں کہا میں نے۔۔۔ ابن العربی والے اس سین پر کہا ہے جس کا اب لنک مل کے نہیں دے رہا۔ وہ سیزن تھا ایک اس میں سارے بزرگ بالکل ایسی ایک جگہ پہ دائرے میں بیٹھے ہوتے تھے ۔
سفید داڑھی والے۔اس جگہ پہ نہیں کہا میں نے۔۔۔ ابن العربی والے اس سین پر کہا ہے جس کا اب لنک مل کے نہیں دے رہا۔ وہ سیزن تھا ایک اس میں سارے بزرگ بالکل ایسی ایک جگہ پہ دائرے میں بیٹھے ہوتے تھے ۔
ذر ا لنک شئیر کریں نا۔اچھا۔۔۔۔ اس جگہ کا تو میں نے وزٹ کر رکھا ہے
ویڈیو دیکھ کر
ڈھونڈنا پڑے گا۔۔۔ذر ا لنک شئیر کریں نا۔
بہت خوبیہ سات سال سنگاپور میں رہے وہیں پڑھتے تھے شروع میں اردو بولنے میں بڑی دشواری ہوئی اب ماشاء اللہ دیکھیے کیسے بولتے ہیں ۔
زبردست شیئرنگ! بچے بہت تیزی سے زبان سیکھ جاتے ہیںیہ سات سال سنگاپور میں رہے وہیں پڑھتے تھے شروع میں اردو بولنے میں بڑی دشواری ہوئی اب ماشاء اللہ دیکھیے کیسے بولتے ہیں ۔
اللہ معاف کرے، ایسے کون پوچھتا ہے!!!مریم افتخار وہ کوے ڈرانے والی آپ ہی ہیں؟
جی جی وہی۔ آپ مشکل الفاظ سے ڈرانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ خیال تھا کہ کھڑکی پر لی تھی لیکن یادداشت غلط تھیایک اور معلوماتی شے بتاتی ہوں تاکہ نیا لفظ آپ کی ڈکشنری میں بیٹھ جائے:
چٹا ککڑ بنیرے تے (لوک گیت سمجھ لیں) یعنی:
A -white-rooster-on-the-balcony