ہم گلگت بلتستان کے ہیں

زیک

فوٹوگرافر
آپ میں سے کس کس نے یہ مشہور زمانہ خطر ناک پل پار کر رکھا ہے؟ حاضری لگوائیے!
مجھے دو بار اس پل پر جانے کا شرف حاصل ہوا ایک بار 2021 میں اور ایک بار 2023 میں اور دونوں بار سولو !
حسینی سسپینشن برج:
یہاں سے شروع کریں تو پل اتنا سٹیبل تھا کہ اس پر کھڑے ہو کر متعدد تصاویر بھی لیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ابن العربی کے حلقہ والی وائب (جنہے ایہہ وی نئیں ویکھیدا او جمیا ای نئیں):
کوئی کہتا ہے، جنہیں لہور نئیں تکیا، کوئی ایس جگہ دا کہندا، کوئی لندن دیاں گلیاں دا کہندا۔۔۔۔ اک بندہ کنی واری جمے او ظالموووووو
 
کوئی کہتا ہے، جنہیں لہور نئیں تکیا، کوئی ایس جگہ دا کہندا، کوئی لندن دیاں گلیاں دا کہندا۔۔۔۔ اک بندہ کنی واری جمے او ظالموووووو
اس جگہ پہ نہیں کہا میں نے۔۔۔ ابن العربی والے اس سین پر کہا ہے جس کا اب لنک مل کے نہیں دے رہا۔ وہ سیزن تھا ایک اس میں سارے بزرگ بالکل ایسی ایک جگہ پہ دائرے میں بیٹھے ہوتے تھے ۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اس جگہ پہ نہیں کہا میں نے۔۔۔ ابن العربی والے اس سین پر کہا ہے جس کا اب لنک مل کے نہیں دے رہا۔ وہ سیزن تھا ایک اس میں سارے بزرگ بالکل ایسی ایک جگہ پہ دائرے میں بیٹھے ہوتے تھے ۔
اچھا۔۔۔۔ اس جگہ کا تو میں نے وزٹ کر رکھا ہے
ویڈیو دیکھ کر
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

زیک

فوٹوگرافر
ایک اور معلوماتی شے بتاتی ہوں تاکہ نیا لفظ آپ کی ڈکشنری میں بیٹھ جائے:
چٹا ککڑ بنیرے تے (لوک گیت سمجھ لیں) یعنی:
A -white-rooster-on-the-balcony
جی جی وہی۔ آپ مشکل الفاظ سے ڈرانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ خیال تھا کہ کھڑکی پر لی تھی لیکن یادداشت غلط تھی
 
Top