ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج تو خان بھائی تشریف لائے ہیں۔
کیا کوہ قاف پر جنوں نے قید کر لیا تھا یا صاحباں کے بھراؤں نے پھڑ رکھا تھا؟؟؟
 
صباء

محفلین
صباء بہنا تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش کریں تاکہ تمام محفلین آپ کو باقاعدہ طور پر آپ کو خوش آمدید کہیں:)
وہ مجھے ملا نہیں، کوئی مدد کر سکے اگر میری۔ اصل میں عادت انگریزی کے ہی فورمز کی ہے تو اس لیے میں ابھی زیادہ آسانی سے اسے سمجھ نہیں پا رہی اور کچھ وقت زیادہ نہیں دے پا رہی۔ ویسے ہے یہ فورم اچھا۔
 
یہاں پر کلک کیجئیے صبا بہنا
 
Top