ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

محمداحمد

لائبریرین
نہیں کام تو سارے دائیں ہاتھ سے ہی کرتے ہیں بھائی۔
لیکن آج کل ٹائپنگ کے معاملے میں بائیں سے کام لے رہے ہیں۔ دائیں کو حرکت جو نہیں دینی۔

ان شاء اللہ! آپ ٹھیک ہو جائیں گی ۔ اور ان دنوں کو یاد کریں گی۔ :)
 

نور وجدان

لائبریرین
یہی کہیں کوئی تنکا نظر آ گیا تو دوبٹے کو سہارا مل جانا۔
جب کہ چاہئیے تو یہ کہ
جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
ہم پل سے شروع ہوئے
نہر میں ڈبکیاں لگائے بلیاں
سمندر مین ناچیں مور
ہمیں ایسے سکون ہے
ڈوب کے سکون کیا پانا
سکون سے ڈوبنا بھی کیا؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو جس کا عکس ہے اس پر منحصر ہونا چاہیے۔
آپ کا مطلب ہے کہ کوئی چیز ہے جس کا عکس ہے۔
سیما آپا ، عاطف بھائی روؤف بھائی سب نے سختی سے منع کر رکھا ہے کہ ٹھیک ہونے تک بھتنی کے پیچھے نہ پڑنا، ورنہ آج پھر تصاویر لے کر دیکھتے تو سہی کہ موجود ہے یا جا چکی ہے۔
 

انتہا

محفلین
آپ کا مطلب ہے کہ کوئی چیز ہے جس کا عکس ہے۔
سیما آپا ، عاطف بھائی روؤف بھائی سب نے سختی سے منع کر رکھا ہے کہ ٹھیک ہونے تک بھتنی کے پیچھے نہ پڑنا، ورنہ آج پھر تصاویر لے کر دیکھتے تو سہی کہ موجود ہے یا جا چکی ہے۔
بالکل صحیح مشورہ دیا ہے، ورنہ تصویر لینے کا فائدہ تو کوئی ہونا نہیں ہے،
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم پل سے شروع ہوئے
نہر میں ڈبکیاں لگائے بلیاں
سمندر مین ناچیں مور
ہمیں ایسے سکون ہے
ڈوب کے سکون کیا پانا
سکون سے ڈوبنا بھی کیا؟
سکون سے ڈوبنا اس لئے کہ آس پاس کی لہریں ڈسٹرب نہ ہوں۔
جب آس پاس کی لہریں ڈسٹڑب نہ ہوں گی تو کوئی تنکا بھی پاس نہ پھٹکے گا سہارا بننے کو۔ اور ڈوب جانے کے بعد سکون ہی سکون ہو گا۔

پچھلی اور ہمارے خیال میں جب آخری بار ہم شدید ڈپریشن کے دوران مینٹل ہاسپٹل میں ایڈمٹ تھے تو وہاں دو مریض تھے جنھوں نے اپنی کلائی کی نسیں کاٹی ہوئی تھیں خودکشی کی غرض سے۔
دیکھ کر تکلیف تو ہوئی کہ زندگی کو کتنا ارزاں سمجھ لیتے ہیں لوگ۔ لیکن ساتھ میں یہ بھی سوچا کہ اگر ان کا ارادہ مرنے کا ہی تھا تو کم سے کم ایسی کوشش تو کرتے کہ کامیاب ہو جاتے۔
مارے تجسس کے ڈیوٹی پر موجود نرس سے پوچھ ڈالا کہ ایسا کیوں ہے۔
اس نے کہا کہ یہ درحقیقت مرنا نہیں چاہتے بس دوسروں کی توجہ چاہتے ہیں تبھی تو بچ بھی جاتے ہیں۔

سو کہنے کا مقصد یہ کہ ڈوبنا ہی ہے تو خاموشی سے۔۔ کہ بچنے کی امید نہ بچے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بالکل صحیح مشورہ دیا ہے، ورنہ تصویر لینے کا فائدہ تو کوئی ہونا نہیں ہے،
دکھ بول کے جے دسیا تے کی دسیا

انتہا بھائی۔۔۔ ہم اس روم میں نہیں جا رہے اس دن سے جس کے سامنے وہ درخت ہے۔ بس اب بازو ٹھیک ہو جائے تو کچھ کرتے ہیں۔
 

انتہا

محفلین
دکھ بول کے جے دسیا تے کی دسیا

انتہا بھائی۔۔۔ ہم اس روم میں نہیں جا رہے اس دن سے جس کے سامنے وہ درخت ہے۔ بس اب بازو ٹھیک ہو جائے تو کچھ کرتے ہیں۔
بہت اچھی بات ہے۔ احتیاط لازم ہے۔ میری رائے ہے کہ بازو ٹھیک ہونے کے بعد بھی بلا ضرورت نہ جایا جائے
 

انتہا

محفلین
اخروٹ کا وہ درخت ہمارے گھر میں ہی ہے باغیچے میں۔ اور ہمارے روم کے سامنے۔
اب مزید تو سٹنگ روم کو اپنا ٹھکانہ نہیں بنائے رکھیں گے نا۔:cry:

بازو ٹھیک ہونے کے بعد آر یا پار ان شاء اللہ
خیال رکھیے گا ایسے چکروں میں "پار" ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔
 
Top