ایس ایس ساگر
لائبریرین
واہ بہت خوب گل یاسمیں بہنا۔دیکھئیے اور ہماری محنت کو تھوڑی سی شاباش دیجئیے۔
اس ہنر مندی پر تھوڑی سی نہیں ڈھیروں شاباش بنتی ہے۔ قبول فرمائیے۔ خوش رہیے۔
واہ بہت خوب گل یاسمیں بہنا۔دیکھئیے اور ہماری محنت کو تھوڑی سی شاباش دیجئیے۔
آپ کی تعریف سے دلی خوشی ہوئی ساگر بھائیواہ بہت خوب گل یاسمیں بہنا۔
اس ہنر مندی پر تھوڑی سی نہیں ڈھیروں شاباش بنتی ہے۔ قبول فرمائیے۔ خوش رہیے۔
ضرور ضرور بہنا۔لگے ہاتھوں باقی والے 5 ہم کسی سےکم نہیں بھی دیکھ لیجئیے اگر نہیں دیکھے۔
ان شا ءاللہ اگلا چائے کا کپ آپ کی تحریر کے نام کہ چائے کے بنا پڑھنے کا لطف نہیں آتا
خوش رہئیے ہمیشہ۔ماشاءاللہ، بہت ہنرمند ہیں آپ ۔ ۔
ہنر مند جیسی ہنر مند ماشاء اللّہ سلامت رہیے بٹیاماشاءاللہ، بہت ہنرمند ہیں آپ ۔ ۔
آپ سب بہت اچھے ہیں سیما آپا۔ہنر مند جیسی ہنر مند ماشاء اللّہ سلامت رہیے بٹیا![]()