ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

مغزل

محفلین
محب اور محبوب کی ہر ادا ہی نرالی ہوتی ہے۔۔۔ جی خوش ہوا۔۔ تجربہ کرنے کو جی کرتا ہے۔ ہاہاہہاہہا :applause::applause::blushing:
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں حساب کتاب میں تیز ہونے کی کیا بات ہے، فلپائن اور پاکستان کی عوام کے جثوں کا آپ کو بھی علم ہو گا۔
 

مغزل

محفلین
ہاہا اہ ا۔۔ دھان پان سے محبوب کو فلپائینی دیوقامت جثوں سے تو نہ ملائیں انکل جی۔۔ ہتھ ہولا رکھیں :yawn:
 

پپو

محفلین
تو پھر اگر محبوب اتنا ہی نرم و نازک ہے تو یہ غلطی مت کریں محبوب سے ہاتھ ہی دھونا پڑ جائیں
 

مغزل

محفلین
نا ا ا ا اا ۔۔۔۔۔ قبلہ اب ایسا بھی نہیں۔۔ ویسے مذکور کا تعلق کوہ قاف سے ہے۔۔ جادو تو جیسے ختم ہے اس پر۔۔:blushing::battingeyelashes:
 

مغزل

محفلین
آہ ہ ہ ہ ۔۔۔ سچ کہا صاحب۔۔۔۔

مجھ کو اس سے یہی شکایت ہے
وہ بڑی دیر ’’ غیب ‘‘ رہتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
لیجے میرا شعر سن لیجیے ۔ ایک غزل کا۔۔۔

حصار کھینچئے تعویز باندھیے پھر بھی
اسی کو دیکھیے ہر سو نہ دیکھیے پھر بھی
 
Top