ہم ماٹی میں سو جائیں گے

عینی شاہ

محفلین
اتنی سرائیکی آنی ہے چاہیے نا بچو جی!!!!1
:):):)
بھئی کیا ضرورت ہے ۔۔پتہ ہے میری دادی اماں اور پوپھو جب مجھے سے سرائیکی میں بات کرتی ہیں نا تو مجھے سمجھ نہی اتی ۔۔پھر وہ مجھے کہتی ہیں کہ میں بہت پراؤڈی ہوں ۔۔۔بھئی اب سمجھ نہی اتی تو کیا اس میں کوئی پراؤڈی ہو جاتا ہے کیا ۔بس وہ بڑی ہیں نا پھر میں چپ ہو جاتی ہوں ۔لکن مجے شکایت بھیہے کہ سم ٹائمز بڑے ہماری بات سمجھ نہی رہے ہوتے اورہم ٹھیک ہوتے پہں :) بٹ اٹس اوکے :)
 
میں بہت بہت بہت اچھی ہوں جسٹ لائیک یو :)
یہ تو زبردست بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر تمھیں بچت ہے:)
میں اب چلوں بھاری اور چمکدار ڈریس پہن کر تھوڑی دیر میں اپنی ساس کو دکھائی نہ دی تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):):)
 

شیزان

لائبریرین
دل چھو لینے والا انتخاب۔۔ شکریہ ماہی احمد
لیکن اس تھریڈ میں باقی کی گفتگو سے خوبصورت نظم کا سارا تاثر زائل ہو گیا۔۔:(
۔
 

عینی شاہ

محفلین
یہ تو زبردست بات ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ پر تمھیں بچت ہے:)
میں اب چلوں بھاری اور چمکدار ڈریس پہن کر تھوڑی دیر میں اپنی ساس کو دکھائی نہ دی تو پھر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :):):)
واوووووووووووو زبردست امید آپی (y)(y):):):)
 
زیادہ ایزی نہیں لے لیا آپ نے عینی شاہ کو :laugh:

لے!! عینی شاہ کوئی جیکی چین تھوڑی نا ہے۔ :rolleyes::rolleyes::rolleyes:

ہاں تو اپ کو کیا مسلہ ہے آپ کی طرح رونی کھانی پوئٹری پڑھ کر کبھی ایسی :(:(:(:(:(تو کبھی ایسی :cry::cry::cry::cry::cry::cry:شکلیں تو نہیں بناتی نا :angry2::angry2::angry2:

یہ والی شکلیں بنائی نہیں جاتی۔۔ خود بن جاتی ہیں۔ شاعری کی مناسبت سے۔ اٹ از سم تھنگ یور انر اَرجِز یو ٹو ری ایکٹ۔ :cool::cool:

عینی اب اتنی اچھی بچی بھی نہی ہے سمجھے آپ :baringteeth::baringteeth::baringteeth:اور یہ تھپڑ وپڑ دانٹ پٹائی ۔۔۔ ۔ان سب نے عینی کو کبھی دیکھا بھی نہی ہے آئے بڑے کہیں سے نہ ہوں تو :cautious::cautious::cautious:آئی ایم شاکڈ شیخ بھائی یہ سب آپ نے فار می لکھا ہے ویری بیڈ ۔۔اٹس ہرٹ می آ لاٹ :cry::cry::cry::cry::cry:آپ کے ساتھ اب نہی بول ری میں :cry:
اتنی نہیں تو کتنی تو کتنی بچی ہے؟ :p
ایڈی تو رستم پہلوان دی نانی :D :D
اہاں!! میرا ارادہ آپ کو ہڑت کرنے کا نہیں تھا۔ اگر آپ سچ مچ ہرٹ ہوئی تو آئی ایم ریلی سوری فار دیٹ :!::!::!: آئندہ ایسی غلطی نہیں ہوگی۔۔۔۔

گُڈ جاب گرل، کیپ اٹ اپ ;)
آگ لگائیں آپ ہونھ ہونھ ہونھ ہونھ!!!! :chatterbox::chatterbox:(n)(n)
 
Top