ہم سا ہو تو سامنے آئے

سب احباب کا بہت بہت شکریہ
زحال بھیاء کا بےحد ممنون ہوں کہ انہوں نے محفل میں ہمارے فرزند کو اس حسین و جمیل تاج لے لائق سمجھا
زحال بھیاء تاج کے لئیے بہت بہت شکریہ
آپ نے نام پوچھا ہے؟ اس کا نام (محمد دانیال اختر ) ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تصویر میں بھی لگا دیتا ہوں۔

3207_168280230281_6717468_n.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
کبھی کبھی انجانے میں کچھ غلطیاں ہوجاتیں - میں اس دھاگے کو اپنی غلطی مان لیتا ہوں اور تمام احباب سے
سے دست بستہ معذرت خواہ بھی ہوں - خاص طورپر شمشاد بھائی سے
 

فاتح

لائبریرین
کبھی کبھی انجانے میں کچھ غلطیاں ہوجاتیں - میں اس دھاگے کو اپنی غلطی مان لیتا ہوں اور تمام احباب سے
سے دست بستہ معذرت خواہ بھی ہوں - خاص طورپر شمشاد بھائی سے
ارے وہ کیوں؟ بہت زبردست دھاگا ہے۔۔۔ اگر ہمارا مذاق برا لگا تو ہم معذرت کر لیتے ہیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
میں سارے مراسلات پڑھ نہیں سکا ابھی۔۔۔ بھئی لڑکوں کا مقابلہ حسن ہے تو ہمارا یہاں کیا کام۔۔۔ہم تو ابھی بچے ہیں۔۔۔۔ :D
 
Top