ہم سا ہو تو سامنے آئے

315k5e9.jpg


زحال مرزا بھیاء کیا ہمارے منے میاں بھی اس مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں ؟؟؟؟
اگر ہم سا سٹائیل ہے تو سامنے آئے÷÷÷÷÷÷÷÷÷





ج
 

زبیر مرزا

محفلین
tiara.gif
315k5e9.jpg

زحال مرزا بھیاء کیا ہمارے منے میاں بھی اس مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں ؟؟؟؟
اگر ہم سا سٹائیل ہے تو سامنے آئے÷÷÷÷÷÷÷÷÷





ج

ماشاءاللہ
ارے بھائی اس پالے پالے بچے کے معصوم حُسن کا مقابلہ بھلا کون کرسکتا ہے
اللہ تعالٰی اس کی عمرمیں علم میں اورعمل میں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
اوروالدین کے دل کی یہ ٹھنڈک اور قرارجان دین ودنیا کی کامیابیاں اور کامرانیاں پائے
یہ لیجئے اس شہزادے کے لیے تاج ، ڈھیروں دعائیں اور پیار

tiara.gif
 

زبیر مرزا

محفلین
جاوید بھائی تاخیر اس لیے ہوئی جواب میں کہ اس شہزادے کی تاج پوشی بھی کرنی تھی نا:)
نام کیا اس پیارے والے بچے کا؟
 

زبیر مرزا

محفلین
امیدرواران کا جوش و جزبہ دیکھنے کے بعد یوں محسوس ہو رہا ہے کہ میدان خوب سجے گا
جناب آپ نے اس پیارے والے بچے کی تاج پوشی نہیں دیکھی :) ماشاءاللہ اب اس چاند کے آگے کس کا چراغ جلنا ہے
جاوید بھائی کے فرزند شیرجوان نے مقابلہ جیت لیا​
tiara.gif
315k5e9.jpg
 
میں تو کہتا ہوں اس مقابلے کے بعد بچوں کا بھی ایک مقابلہ حسن کروا دیا جائے۔تاکہ اسی بہانے ان راج دلاروں کو دیکھنے کا موقع مل جائے
 
Top