ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی

سجاد علی

محفلین
محمد علی شہکی کی آواز میں سنیں۔ مجھے یقین ہے وہ اس سے زیادہ پسند آئے گی۔


میوزک کچھ عجیب نہیں ہے اس کا ؟ آواز تو اچھی ہے ۔۔

شہکی کی آواز میں بہتر لگی غزل۔ تھوڑا سا کمار سانو کا اسٹائل جھلکتا ہے ان کی آواز میں۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top