بھائی جی! کم از کم ایک جواب تو صحیح کردیتے آپ میرا۔۔
ایسی بھی کیا بےمروتی۔۔
میری ضمانت ہی ضبط ہوگئی آج۔۔۔![]()
ہمم چلیں اچھا ہی ہوا ویسے انڈے کا کیا ہوااچھا ہوا خرم بھائی آپ لیٹ ہو گئے۔ ورنہ آپ بھی شرمندگی سے دو چار ہوسکتے تھے۔۔۔![]()
اس بار معذرت ہی قبول کرنی پڑے گیبھیا آخر آپ کا نام کیوں رہ جاتا ہے بہت ہی معذرت
اب ایسا نہیں ہوگا سب سے پہلے میں آپ کو ٹیگ کیا کرون گی ان شاء اللہ!
دل خوش کر رہی تھیں انیس الرحمن کا۔عینی نے بھی چھانٹ کر آدھے صفحے کے برابر صفر لگایا ہے۔ چھوٹا سا بھی لگ سکتا تھا بھئی۔۔۔![]()
نہیں بھئی آپ کے بغیر مقابلہ کیسے ہو سکتا ہے ؟؟ اتنے نمبر لینے والا بھی تو کوئی ہو۔اوکے بھئی۔۔۔
میں اگلے مقابلے سے باہر ہوگیا۔۔۔![]()
ڈھیروں مبروک سب کو۔آج کے اس سنسنی خیز مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار محفلین ہیںباباجی بھیا! 5
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار بھیا!شمشاد بھیا!4
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے چار ہونہار محفلین ہیںتعبیر اپیا 3نیلم 3 نیرنگ خیال بھیا3عائشہ عزیز!3
باقی حصہ لینے والے محفلین جن کی کارکردگی کچھ یوں رہی ۔۔۔ !زبیر مرزا بھیا ۔۔۔ 2مقدس ۔۔۔ 2عینی۔۔۔ ۔2امیداورمحبت ----1
نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا انیس الرحمن بھیا کی طرف سے حاصل کردہ نمبر ہیں 0
انیس الرحمن کا۔بھیا یہ انڈہ کس چیز کا ہے؟
شتر مرغ کا؟
مرغی کا؟
بطخ کا؟
یا امتحانوں والا؟![]()
صحیح فرمایا۔بہت بہت شکریہ
یہ سب اللہ کی مہربانی ہے کہ میرے تُکے ٹھیک لگے اور میں نے پہلی پوزیشن حاصل کی
میرا ذاتی کمال کوئی نہیں اس میں![]()
اتنی لمبی تقریر۔السلام و علیکم
سب سے پہلے تو آپ سب کا شکریہ کہ اتنا اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
اور میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے کامیابی ملی اور آپ تمام محفلین کا بہت شکریہ کے آپ لو گوں نے اتنی حوصلہ افزائی کی
اور مجھے اس کھیل میں حصہ لینے کا موقعہ دیا
یہ سب اللہ کا کرم اور آپ کے دوستانہ رویے کا نتیجہ ہے میر ی ذاتی کوشش کچھ نہیں
اور جو لوگ نہیں جیت پائے ان کےلیئے یہی کہوں گا کہ ہارنے کے بعد ہی جیت کا مزہ آتا ہے
اسلیئے کوشش کرتے رہیں
اور انیس الرحمن بھائی ، انڈہ فرائی کرکے کھانا![]()
شکراََ اخی!
اوہ میرے خدا !! عینی ہمیں تو بھول ہی گیامدیحہ گیلانی اپیا آپ کے جوابات تو موصول ہی نہیں ہوئے
آپ دل چھوٹا نہ کریں۔ اس بار انڈا تو انیس الرحمن بھائی لے گئے۔ پیرنی صاحبہ کے لئے ہم مرغی ارینج کر لیتے ہیںاوہ میرے خدا !! عینی ہمیں تو بھول ہی گیااب تو نتیجہ بھی آ گیا ہے چلیئے اگلی دفعہ حصہ لیں گے انشاءاللہ
اور ویسے بھی ہار ہی جانا تھا ہم نے
![]()
ہا ہا ہا ۔۔۔۔ ارے نہیں ہمیں گوشت سے کچھ خاص شغف نہیں ہےآپ دل چھوٹا نہ کریں۔ اس بار انڈا تو انیس الرحمن بھائی لے گئے۔ پیرنی صاحبہ کے لئے ہم مرغی ارینج کر لیتے ہیں![]()
بہت شکریہ۔ ورنہ میں تو ڈر رہا تھا کہ فیڈ ایکس والے پتہ نہیں مرغی زندہ پہنچائیں کے بھی یا نہیںہا ہا ہا ۔۔۔ ۔ ارے نہیں ہمیں گوشت سے کچھ خاص شغف نہیں ہےآپ یہ تردد کر کے کاہے کو پریشان ہوتے ہیں۔
![]()