قرۃالعین اعوان

لائبریرین


smileys-birds-307214.gif
میرا پسندیدہ کھانا​


  1. پاستہ
smileys-birds-307214.gif
میرا پسندیدہ موبائل برانڈ​


  1. ایچ ٹی سی
smileys-birds-307214.gif
میرا پسندیدہ رنگ​


  1. کالا
smileys-birds-307214.gif
میری پسندیدہ نظم​


  1. ہمیشہ دیر کردیتا ہوں
smileys-birds-307214.gif
میرا پسندیدہ شہر​


  1. لاہور
smileys-birds-307214.gif
میرے پسندیدہ محفلین​


  1. شمشاد
  2. فرحت کیانی
  3. کوئی نہیں(کسی اور کا ہی نام لکھ دیتے یہاں بے چارا خوش ہو جاتا مفت میں ۔نہیں تو لکھ دیتے کہ دونوں تو تھوڑی دیر کے لیے دونوں ہی خوش ہو جاتے :p )
smileys-birds-307214.gif
میری پسندیدہ گھڑی​


  1. کوئی نہیں
smileys-birds-307214.gif
ناپسندیدہ لوگ​


  1. ڈھیٹ
smileys-birds-307214.gif
پسندیدہ پھل​


  1. آم
smileys-birds-307214.gif
پسندیدہ مٹھائی​


  1. بالوشاہی
زیرو پرسنٹ معلومات کے ساتھ یہ انتہائی دلچسپ رزلٹ رہے گا میرے لیے :)

number-3.jpg
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
smileys-birds-307214.gif
میرا پسندیدہ کھانا
  1. دال چاول
  2. قیمہ پھلیاں
  3. پاستہ
smileys-birds-307214.gif
میرا پسندیدہ موبائل برانڈ

  1. نوکیا
  2. سام سنگ
  3. ایچ ٹی سی
smileys-birds-307214.gif
میرا پسندیدہ رنگ

  1. لال
  2. سبز
  3. کالا
smileys-birds-307214.gif
میری پسندیدہ نظم

  1. ہمیشہ دیر کردیتا ہوں
  2. ریت سے بت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار
  3. درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نے
smileys-birds-307214.gif
میرا پسندیدہ شہر

  1. لاہور
  2. اسلام آباد
  3. کراچی
smileys-birds-307214.gif
میرے پسندیدہ محفلین

  1. شمشاد
  2. فرحت کیانی
  3. کوئی نہیں
smileys-birds-307214.gif
میری پسندیدہ گھڑی

  1. سیکو
  2. کیسیو
  3. کوئی نہیں
smileys-birds-307214.gif
ناپسندیدہ لوگ

  1. ڈھیٹ
  2. چاپلوس
  3. کام چور
smileys-birds-307214.gif
پسندیدہ پھل

  1. کیلا
  2. آم
  3. سیب
smileys-birds-307214.gif
پسندیدہ مٹھائی

  1. برفی
  2. گلاب جامن
  3. بالوشاہی

number-3.jpg
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
آج کے اس سنسنی خیز مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار محفلین ہیں
باباجی بھیا! 5
036.gif
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار بھیا!
شمشاد بھیا!4
056.gif
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے چار ہونہار محفلین ہیں
تعبیر اپیا 3
نیلم 3
نیرنگ خیال بھیا3
058.gif
باقی حصہ لینے والے محفلین جن کی کارکردگی کچھ یوں رہی ۔۔۔!
زبیر مرزا بھیا ۔۔۔2
مقدس ۔۔۔2
عینی۔۔۔۔2
063.gif
نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا
انیس الرحمن بھیا کی طرف سے
حاصل کردہ نمبر ہیں
0
:rollingonthefloor:
 

باباجی

محفلین
آج کے اس سنسنی خیز مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار محفلین ہیں​
باباجی بھیا!
036.gif
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار بھیا!​
شمشاد بھیا!
056.gif
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے چار ہونہار محفلین ہیں​
تعبیر اپیا
058.gif
باقی حصہ لینے والے محفلین جن کی کارکردگی کچھ یوں رہی ۔۔۔ !
زبیر مرزا بھیا ۔۔۔ 2
عینی۔۔۔ ۔2
063.gif
نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا
انیس الرحمن بھیا کی طرف سے
حاصل کردہ نمبر ہیں
0
:rollingonthefloor:
بہت بہت شکریہ
یہ سب اللہ کی مہربانی ہے کہ میرے تُکے ٹھیک لگے اور میں نے پہلی پوزیشن حاصل کی
میرا ذاتی کمال کوئی نہیں اس میں :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میں یہاں بھی لیٹ ہو گیا ارے کوئی ٹیگ نہیں کر سکتا تھا کیا جو ریگولر حصہ لیتے ہیں کم از کم ان کو تو ٹیگ کر دیا کریں پلیز
بھیا آخر آپ کا نام کیوں رہ جاتا ہے بہت ہی معذرت :embarrassed:
اب ایسا نہیں ہوگا سب سے پہلے میں آپ کو ٹیگ کیا کرون گی ان شاء اللہ!
 
Top