اصول یہ ہوتا ہے۔لوگ جل رہے ہیں عینی
![]()
اصول یہ ہوتا ہے۔
1۔ ساؤتھ افریقہ 233 پوائنٹس
2۔ آسٹریلیا 217 پوائنٹس
2۔ انڈیا 217 پوائنٹس
4۔ انگلینڈ 210 پوائنٹس
تیسری پوزیشن حذف ہوجاتی ہے۔
نایاب بھائی کو زبردستی کی تیسری پوزیشن دینا کیا ثابت کرتا ہے؟؟؟
نیرنگ خیال توجہ فرمائیے۔۔۔
ناقابلِ تردید ثبوت۔۔۔۔پھر نیلم کے ساتھ ایک خفیہ نشست کا انتظام کرتے ہیں
میں تو سب سے آخر میں پیپر دینے آئی ( آخر کو سب سے لائق اسٹوڈنٹ ہوں ناںباقی سب محنت کرنے والوں کے لیئے بھی انعامات رکھے گئے ہیں لے کر جائیےگا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!
![]()
یعنی ہم فرسٹ آئینگحاصل کیئے جانے والا نمبر ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!
میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
- محمد بن قاسم
میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!
افففففففففففففففففف ان سب کے نام بھی میں نے پہلی بار سُنے ہیں اب میں کیسے جواب دوں
- ناران
- ہنزہ
- مالم جبہ
- سوات
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
مجھے لگتا ہے مجھے پہلے یہ ساری موویس دیکھنی پڑیں گی اُس کے بعد بتاپاؤں گی پر اُن کی مجھے کون سی اچھی لگی
- Fearless
- The serious of unforchunet event
- Spirit
- Molan
میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
- فیض احمد فیض
میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
- شیر
میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!
- Jeep
میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!
اس میں دو دے رہی ہوں آپ میں مجھے یہ دوبھی عادت لگتے ہیں
- خوش اخلاقی
- نرم خوئی
میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
افففففففففففففففففف اکتنے ختر ناک شعبہ لیکھے ہیں یہاں پر
- ڈاکٹر
- انجینئر
- وکالت
- ائرفورس
میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
یہ ساری خوہشیں بہت اچھی ہے میرا تو دل نہیں کر رہا ہے ان میں سے ایک چونوں یہ مجھ سے نہیں ہوگا آپ ہی بتا دیں
- آئینہ جیسا دل ہونا
- پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
- والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
- مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
اففففففففففففففففففففففففففف
- جھوٹ
- دھوکا
قرۃالعین اعوان سس آپ نے تو مجھے کنفیوز کر دیا اتنے خترناک نام دیں ہیں جن کے بارمیں میں جانتی ہی نہیں ہوں۔ چلیں پھر بھی میں نے اپنے خیال میں آپ کو جتنا جانا ہے وہ بتادیا ہے باقی کا آپ بتائیں گی کے میں نے ٹھیک سمجھا ہے کے نہیں ۔ میں سوچ تی تھی آپ اپنے عنوان ٹف چونتی ہیں پر یہاں سوالات کے آپشنس سے لگ رہا ہے آپ کو سمجھ نا بھی بہت ٹف ہو گا
![]()
ہاں بئی آ کر دیکھو تم لوگ۔ مکالمہ دے کر نمبر لگوانے والی قوم ہنہہہ
یہ بات نہین ہے۔ مجھے ویسے ہی بھوک نہیں ہے۔عینی نین بھیا نے آج کھانا بھی نہیں پکانا اس دکھ میں
ہاں بےمانٹی کے بغیر۔ وگرنہ بے ایمانی تو اتنی کی گئی ہے کہ الاماں ولحفیظمیں سوچ رہی ہوں کہ بغیر بےمانٹی کے 4 نمبر آ گئے تھوڑی سی کر لیتی تو تعبیر آپی جتنے تو آ ہی جاتے ناں![]()
میں اکیلا نہیں