ہم آپ کو مایئکروسافٹ وئیر کی طرف سے فون کر رہے ہیں آپ ک کمپیوٹر سرور کو کچھ سگنل بھیج رہا ہے

ندیم عامر

محفلین
اسلام وعلیکم

ہم آپ کو مایئکروسافٹ وئیر کی طرف سے فون کر رہے ہیں آپ کا کمپیوٹر سرور کو کچھ سگنل بھیج رہا ہے بلا بلا بلا
کیا آپ میں سے کسی کو بھی اس طرح کی فون کال آئی ہے 'یا کہ کوئی نیا چکر ہےدھوکہ کرنے کا ؟
 
آخری تدوین:

تلمیذ

لائبریرین
اسلام وعلیکم

ہم آپ کو مایئکروسافٹ وئیر کی طرف سے فون کر رہے ہیں آپ کا کمپیوٹر سرور کو کچھ سگنل بھیج رہا ہے بلا بلا بلا
کیا آپ میں سے کسی کو بھی اس طرح کی فون کال آئی ہے 'یا کہ کوئی نیا چکر ہےدھوکہ کرنے کا ؟

تو نوسر بازی کے یہ فنکار ڈنمارک میں بھی پہنچ گئے ہیں؟
 

طمیم

محفلین
اس طرح کے فنکار تو پوری دنیا میں موجود ہیں۔ جرمنی میں بھی اس طرح کے واقعات ہوچکے ہیں۔
 
Top