تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

سیماب

محفلین
آپ سب دوستوں کا شکریہ
پر چند کے علاوہ کسی نے بھی اپنا تعروف نہیں دیا نام تو مجھے پتا ہی چل جائے گا آپ سب کو دیکھ کر
 

سیماب

محفلین
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے
محترمہ سیماب بٹیا یا بہنا
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو ۔ آمین
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ نے اپنا تعارف تو دیا نہیں اور ہم سے مانگ لیا ۔
نام نایاب ہے میرا اور اکثر اس محفل اردو پر لفاظی کرتے مجمع لگانے کی کوشش کرتا رہتا ہوں ۔
السلام علیکم
شکریہ
آپ نے اپنا نام بتادیا ہے اب یہ بھی بتائیں آپ کہاں سے ہیں اور کیا کرتے ہیں۔
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے
نایاب بھائی لگتا ہے وہ چلی گئی ہیں ابھی نئی نئی محفل میں آئی ہیں اور ہماری ننھی پریوں کے گروہ میں شامل ہونے کا وقت تو لگے گا۔
السلام علیکم
دیکھیں میں آگئی ہوں ہاں یہاں کے لیئے نئی ضرور ہوں آنے لگوں گی تویہاں گھلنے ملمے میں اتنا وقت بھی نہیں لگے گا
خوش آمدید سیماب
اور یہ کیا بات ہوئی بجائے اپنے بارے بتانے کے آپ ہمارا ہی تعارف مانگ رہی ہیں :cool:
السلام علیکم
شکریہ
میں تو دوں گی اپنا تعارف پر آپ سب کا معلوم کرنے میں بہت وقت لگ جائے گا اس لیے یہاں ہی آپ سب کا مانگ لیا
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے
محفل کی نئی رکن سیماب کو محفل میں خوش آمدید
پہلے آپ اپنا تعارف کروائیں آہستہ آہستہ آپ سب سے خود ہی واقف ہوتی چلی جائیں گی
اور ابھی کچھ وقت لگے گا یہاں کے مزاج کو سمجھنے میں
کوئی بھی مشکل پیش آئے تو محفل کی انتظامیہ سے رابطہ کرسکتی ہیں
اور ہم خواتین کی ٹولی بھی ہر طرح سے آپکی مدد کو تیار ہے
اب جلدی سے اپنے بارے میں تفصیل سے ہم سب کو آگاہ کریں
شکریہ
السلام علیکم
شکریہ مہ جبین ہاں سب کو جانے میں وقت لگے گا پرا نشاءاللہ اتنا بھی وقت نہیںلوں گی:openmouthed:
لگتا ہے آپ سب سوچ رہے ہیں نئی بندی ہے پتا نہیں کیسی ہوگی پر آپ لوگ بھی جلد ہی جان نائیں گے
آپ اپنا تعارف دتی تو اچھا ہواتا
الٹا ہم لوگ دیں تعارف ؟:eek:
السلام علیکم
آپ اس بات پر مجھے مزاق سوج رہاہے دل کر رہا ہے ایسا ہی کچھ جواب دوں پر ابھی نہیں پہلے آپ کے مزاج کو جان لوں پھر ۔ آپ اپناتعارف سیدہ بھی دے سکتے ہیں کیوں کے الٹا دئیں گے تو مجھے بھی الٹا:ROFLMAO: ہو کر پڑھنا پڑے گا۔
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے
خوش آمدید سیماب سسٹر ! اگر آپ اردو نیٹ کی اولین فورم اور آواز کی دنیا والی ”وہی“ والی سسٹر ہیں (جو مجھے برسہا برس سے جانتی ہیں:D ) تو میں آپ کا تعارف کرائے دیتا ہوں۔ بصورت دیگر آپ اپنا تعارف جلدی سے خود ہی کرادیں۔ محفل پر تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ
السلام علیکم
شکریہ
جی تو تو اپنا تعارف تو دوں گی ہی پر یہاں آپ نے بھی تو تعارف نہیں کرویا:)
 

عمر سیف

محفلین
بہت خوب ! مگر ایسا کیوں کیا آپ نے؟ غلط ملط سے اجتناب کرنا تھا ناں۔
میں بہت سڑیل ہوا کرتا تھا، ایسا سنا تھا کسی سے۔ اور ضرورت بھی نہیں تھی اپنے تعارف کروانے کی۔ میرا نام بھی شاید اب جا کہ کافی ممبران کو معلوم ہوا ہوگا۔
 

سیماب

محفلین

السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے


oj0ayavgpsfezbx3da8.jpg

السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے


خوش آمدید سیماب، پہلے تو میں سمجھا کہ مذکر ہیں، پھر معلوم ہوا کہ مؤنث ہیں، کم از کم اتنا تعارف تو ممکن ہو ہی سکا ہے، باقی کا بھی ہم سب منتظر ہیں

السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے


خوش آمدید
اپنا تعارف کرائے دیتا ہوں کہ
اپنے تعارف کے لئے بس اتنا کافی ہے بلال
ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے

(شکیب صاحب سے معذرت)

السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے


خوش آمدید سیماب سس :)
امید ہے یہاں رہ کر آپ کو اچھا لگے گا ، خیر میرا نام ناعمہ ہے اور میں محفل کی لاڈلی رکن ہوں :p ( ہے نا ابن سعید ، لالہ ؟):tongue:

السلام علیکم
شکریہ
اچھا آپ سب کی لاڈلی ہیں چلیں ہماری لاڈی بن جائیں گی انشاءاللہ پر آپ نے اپنا تعارف مکمل نہیں کیا
آپ کے نام سے ظاہر ہے کہ آپکا نام سیماب ہے۔ اسی طرح میرے نام سے ظاہر ہے کہ میں نیرنگ خیال ہوں:p کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے


تو بھی اے سیماب سب کے نام پڑھ لے​
ہاتھ لا استاد، کیوں کیسی کہی​
نیرنگ خیال آپکو سیماب کے تعارف کی لڑی میں خوش آمدید کہا جاتا ہے:laugh:

السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے آپ کو جس طرح پتا چل گیا میرا نام سیماب مجھے بھی پتا چل گیا آپ نیزنگ خیال ہیں اس کے آگے کا بتائیں کچھ


سیماب بٹیا رانی، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا اور آپ کو تمام محفلین و منتظمین کا تعاون حاصل رہے گا۔ اپنی صلاحیتوں سے محفل کو گل بار کیجیے، خوش رہیے اور خوشیاں بانٹیے! :) :) :)

ہمارا تعارف ہمارے ٹائٹل "خادم" میں نہاں ہے اور اسی سے عیاں ہے۔ :) :) :)

جی گڑیا رانی، کم از کم اپنے سعود بھیا کی لاڈلی تو ضرور ہیں! :) :) :)

السلام علیکم
شکریہ
پر یہ حادم کوں ہے مجھے آپ کا تعارف چاہیے جب وہ آئیں گی خادم صاحب سے بھی ان کا تعارف لے لوں گی پہلے آپ اپنا تو دئیں


افففففففففف
یہ لاڈلی بہنیں یہ لاڈلی بٹیائیں
اللہ ان سب لاڈلیوں کو سدا اپنی امان میں رکھے
ہنستی مسکراتی رہیں اور لاڈ سے " رعب " جماتی رہیں آمین
آمین
آپ بھی خوش رہیں
یہ لیں سیماب دیکھ لیں میں کتنی لاڈلی ہوں ہی ہی ہی
جی دیکھ لیا:a6:


خوش آمدید سیماب صاحبہ
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے

:thinking2:

وعلیکم السلام
ویلکم
سیماب جی آپ کو ہمارا تعارف چاہیے ۔ تو پہلے آپنا تعارف تو پیش کر لیں تی آپ ۔ سب کا تعارف تو تعارفی سیکشن میں ہے اتنا ڈھونڈ نےمیں بھی ہاتھ نہیں ہو رہا ہے آپ کا :angel:
السلام علیکم
شکریہ
آپ کو میرا تعارف چاہیے تو اپنا بھی دینا ہوگا۔
جی نہیں ہوتا ہم کچھ مصروف ہوتے ہیں اتنا وقت نہیں ہے ہر کسی کی تعارف کی لڑی جا کر دیکھو
اردو محفل میں خوش آمدید۔
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے

سیماب جی میں کھوکھر پاکستان سے اب آپ جلدی سے اپنا تعارف کرائیں
السلام علیکم
ارے واہ آپ نے تو اپنے تعارف میں نئی ہی معلومات دی ہیں:laughing3: اب آگے کا تعارف کوں دے گا
السلام علیکم
آپ کو کیسے پتا مجھے آم پسند ہے
پر یہ آنکھں مجھے ایسے کیوں دیکھ رہی ہیں
 

عمر سیف

محفلین
بہت خوب۔ مطلب ابھی بھی یہ عادت پوری طرح چھوڑی نہیں ہے؟
عادت سے شعر یاد آگیا۔
تمھی کو چاہتے ہیں ہم تمھی سے پیار کرتے ہیں
یہی برسوں سے عادت ہے، یہ عادت کب بدلتی ہے
خیر عادت اب کم ہوگئی۔ اب تو میرا خیال ہے کہ میں کافی محفلیں سے گفتگو کر لیتا ہوں۔
 

سیماب

محفلین
متفق۔۔۔
لگتا ہے ہمارے ہی قبیل کی ہیں۔۔۔ :ROFLMAO:
اچھا آپ کس کے قبیل کی بات کر رہے ہیں
خوش آمدید سیماب صاحبہ ۔
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے
السلام علیکم


اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے
 

سیماب

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔
یہیں کہیں ہوگا تعارف ۔۔۔
پر مجھے کہاں یہاں چاہیے آصپ کا تعارف
بہت خوب۔ مطلب ابھی بھی یہ عادت پوری طرح چھوڑی نہیں ہے؟
یہ کس عادت کی بات ہو رہی ہین مجھے بھی بتایا جائے
عادت سے شعر یاد آگیا۔
تمھی کو چاہتے ہیں ہم تمھی سے پیار کرتے ہیں
یہی برسوں سے عادت ہے، یہ عادت کب بدلتی ہے
خیر عادت اب کم ہوگئی۔ اب تو میرا خیال ہے کہ میں کافی محفلیں سے گفتگو کر لیتا ہوں۔
اچھا تو آپ کم گو تھے ہممم
 
Top