یہ تو عام سی باتیں ہیں جو سبھی سوچتے ہیںظفری بھیا آپ اتنی مشکل مشکل باتیں نہ سوچیں تو بے چینی نہیں ہوگی ناں![]()
بجا کہا آپ نےیہ تو عام سی باتیں ہیں جو سبھی سوچتے ہیںیوں بھی مشکل باتیں لکھنے اور سوچنے کا کام نیرنگ خیال کا ہے
اب مجھے کیا پتا؟ میرے سے تو اتنی مشکل باتیں نہیں سوچی جاتیں بھائییہ تو عام سی باتیں ہیں جو سبھی سوچتے ہیںیوں بھی مشکل باتیں لکھنے اور سوچنے کا کام نیرنگ خیال کا ہے
میں بھائیوں کی کلاس لوں اور اس میں صرف اور صرف ایک ہی صف ہوگی اور اس صف میں ایک اکلوتا بھائی ہوگا جو میری ڈانٹ سن کر مسکرا رہا ہوگاسب باتوں سے متفق آپا لیکن ڈانٹنے والی بات سے نہیں بہنیں پورا حق رکھتی ہیںبلکہ آپ ایک دھاگہ بنائیں
بھائیوں کی کلاس
اس میں باجماعت سب کو ڈانٹیں - میں اس کلاس میں صفِ اول کے ڈانٹ کھانے والوں میں ہوں گا![]()
زبیر بھائی ۔۔۔۔ ہم پر الزام لگا رہے آپ۔۔۔۔۔۔یہ تو عام سی باتیں ہیں جو سبھی سوچتے ہیںیوں بھی مشکل باتیں لکھنے اور سوچنے کا کام نیرنگ خیال کا ہے
پہنچ تو گئے ہو۔۔۔۔!!!!زبیر بھائی ۔۔۔ ۔ ہم پر الزام لگا رہے آپ۔۔۔ ۔۔۔
بھلکڑ ، ظفری بھائی اور انیس الرحمن بھائی آپ زبیر بھائی کی اس بات کے کس حصے سے متفق ہیں؟ پہلے یا دوسرے؟ اگر پہلے سے ہیں تو خیر۔۔۔ ۔۔ لیکن اگر دوسرے حصے سے متفق ہیں۔۔۔ تو یہ آپ ظلم کر رہے ہیں۔۔۔ ۔![]()
جی ہم سب ظالم ہیں۔۔۔۔زبیر بھائی ۔۔۔ ۔ ہم پر الزام لگا رہے آپ۔۔۔ ۔۔۔
بھلکڑ ، ظفری بھائی اور انیس الرحمن بھائی آپ زبیر بھائی کی اس بات کے کس حصے سے متفق ہیں؟ پہلے یا دوسرے؟ اگر پہلے سے ہیں تو خیر۔۔۔ ۔۔ لیکن اگر دوسرے حصے سے متفق ہیں۔۔۔ تو یہ آپ ظلم کر رہے ہیں۔۔۔ ۔![]()
ہاں بس ایسے ہی تو بھائی بہنوں کو لارے لپے دیتے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی تلاش مکمل نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی میرے مطابق نہیں ملی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا پھر میں کسی کے مطابق نہیں بن سکتا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ فکر نہ کریں جیسے ہی میری آئیڈیل لڑکی ملی میں شادی کرلوں گاایک نہیں دو آپا ہمارے ہمزاد ظفری بھائی بھی ایک کان سے سن کردوسرے سے اُڑانے اور چکنے گھڑے ہیں ہماری طرح
بہنیں مزاج شناس بھی ہوتی ہیں یہ ثابت ہوا