الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

ابن توقیر

محفلین
اردو محفل کے ساتھ سفر شاندار رہا۔ ہر لمحہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملا ۔
وقت کے ساتھ آگے بڑھنا ہی پڑتا ہے ایسے میں خواہش تو بس یہی ہے کہ معروف سوشل پلیٹ فارم پر کسی طرز کی کمیونٹی یا گروپ بنایا جائے جہاں مستقبل کے منصوبوں پر اپ ڈیٹ ملتی رہے۔ شاید ہو بھی لیکن میرے علم میں نہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
دل کھل اٹھے کہ وہ آجائیں محفل میں گر
راہ جن کی تکتی ہیں میری نظریں کس قدر

لفظ "وہ" کے متعلق جملہ حقوق محفوظ تصور کیئے جائیں :)
 

یاز

محفلین
لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی

میری آخری خواہش یہ ہے کہ@ربیع م ظہیر احمد ظہیر عرفان سعید La Alma ام اویس راحیل فاروق ابن سعید@محمد خلیل الرحمن عبدالقیوم چوہدری الف عین یاز شکیب محمد بلال اعظم محمد خرم یاسین محمد تابش صدیقی م حمزہ نمرہ @ فاتح @عباداللہ ماہی احمد صفی حیدر سیدہ شگفتہ سلمان حمید محمد امین صدیق امجد علی راجا محفل کے آخری دور میں فعال ترین محفلین کے طور پر نظر آئیں۔
السلام علیکم
کتنے فیصد خواہش پوری ہو چکی؟
🤔
 
ظہیر احمد ظہیر ، آگئے!
@LaAlma ، الف عین اور ابن سعید پہلے سے زیادہ ایکٹو ہوگئے!
شکیب اور ربیع م لاگ ان کر کے اور ری ایکشن دے کر چلے گئے!
محمد بلال اعظم اور عرفان سعید (دونوں سائنسدانوں) نے کچھ آنے کی امید تو دی پر ابھی تک کوئی ثبوت نہ دیا!
عبدالقیوم چوہدری ، محمد تابش صدیقی اور محمد خرم یاسین آ کر اکا دکا مراسلہ جات تک محدود رہے۔
کتنے فیصد خواہش پوری ہو چکی؟
🤔

یاز آئے ہیں، دو چار اور لوگ شہادت دیں گے تو مانوں گی!!! :D
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
@ظہیر احمد ظہیر ، آگئے!
کہاں آگئے ؟؟؟ مجھے تو ابھی تک نظر نہیں آئے یہ حضرت ۔ میں تو کب سے انتظار میں ہوں ان کے ۔ میرے حصے کے ٹیگ اور داد کے درجنوں ٹوکرے ہڑپ کرچکے ہیں یہ صاحب۔

@LaAlma ، @الف عین اور @ابن سعید پہلے سے زیادہ ایکٹو ہوگئے!
@شکیب اور @ربیع م لاگ ان کر کے اور ری ایکشن دے کر چلے گئے!
@محمد بلال اعظم اور @عرفان سعید (دونوں سائنسدانوں) نے کچھ آنے کی امید تو دی پر ابھی تک کوئی ثبوت نہ دیا!
@عبدالقیوم چوہدری ، @محمد تابش صدیقی اور @محمد خرم یاسین آ کر اکا دکا مراسلہ جات تک محدود رہے
علی وقار ہفتہ بھر سے غائب ہیں ۔
آپ سےگزارش ہے کہ واپس آجائیے کچھ نہیں کہا جائے گا۔:)
 
علی وقار ہفتہ بھر سے غائب ہیں ۔
آپ سےگزارش ہے کہ واپس آجائیے کچھ نہیں کہا جائے گا۔:)
مجھے کبھی کبھی علی وقار صاحب پہ فرقان بھائی ہونے کا گمان ہوتا ہے۔ عین ممکن ہے کہ یہ محض گمان ہی ہو، شاید یہ اس وجہ سے بھی ہے کہ مجھے فرقان بھائی بہت پسند تھے۔ اِن کے اور اُن کے طرزِ تحریر میں میرے مشاہدے میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے۔
 
آخری تدوین:
لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی

میری آخری خواہش یہ ہے کہ@ربیع م ظہیر احمد ظہیر عرفان سعید La Alma ام اویس راحیل فاروق ابن سعید@محمد خلیل الرحمن عبدالقیوم چوہدری الف عین یاز شکیب محمد بلال اعظم محمد خرم یاسین محمد تابش صدیقی م حمزہ نمرہ @ فاتح @عباداللہ ماہی احمد صفی حیدر سیدہ شگفتہ سلمان حمید محمد امین صدیق امجد علی راجا محفل کے آخری دور میں فعال ترین محفلین کے طور پر نظر آئیں۔
گزشتہ چند سالوں سے دیکھنے اور سننے کی عادت مزید بڑھ گئی اور لکھنا ایک کارِ دشوار ہوا۔
سپاس گزار ہوں۔
بٹن وغیرہ دبانے کے لیے حاضری ضرور رہا کرے گی ۔
 
تسی ایتھے جگتاں مارن دی بجائے ویرات پاء جی دی پھُوڑی دا انتظام کرو۔
ایکس پر اعلان ہواہے کہ کوئی بھی انڈین کرکٹرز،موسیقارز،اداکارز وغیرہ کے متعلق کچھ کہے گا اسکا بائیکاٹ کیا جائے گا۔لہذا ہمارے تو ہاتھ کھڑے ہیں، تہانوں بائیکاٹ نال کیہ لگے تسی اج آنا کل نہیں ایس لئی اے پھورا تسی ای پاؤ۔۔
 
Top