ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

عثمان

محفلین
ماشااللہ!
بچوں کی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سب بچوں کی عمر دراز کرے اور نعمتوں سے نوازے۔ آمین!
 

ہادیہ

محفلین
ماشاء اللہ۔۔۔
زبردست۔۔۔۔۔ امیزنگ۔۔ بہت اعلی سرجی۔۔
بچوں کی سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
اللہ پاک دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے سرفراز کرے۔۔اچھی اور پرسکون لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
 

ہادیہ

محفلین
تیاریاں بہت عمدہ اور زبردست ہیں۔۔ لاجواب۔۔ ٹرین والے کیک کا آئیڈیا بہت یونیک لگا۔۔ زبردست۔۔
:thumbsup::thumbsup::thumbsup:
 

عرفان سعید

محفلین
ماشاء اللہ۔۔۔
زبردست۔۔۔۔۔ امیزنگ۔۔ بہت اعلی سرجی۔۔
بچوں کی سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
تیاریاں بہت عمدہ اور زبردست ہیں۔۔ لاجواب۔۔ ٹرین والے کیک کا آئیڈیا بہت یونیک لگا۔۔ زبردست۔۔
بہت بہت شکریہ ہادیہ!
اللہ پاک دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے سرفراز کرے۔۔اچھی اور پرسکون لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
آمین
 

عرفان سعید

محفلین
اس کی سمجھ تو نہیں آئی کیا بنایا ہوا۔۔ مگر شکل سے بہت زبردست لگ رہا۔۔:) اس لیے ریٹنگ دے دی:)
peperonata ہے
جس کے اجزا میں
پیاز
سبز، پیلی، لال بیل پیپر
ریزن
چلغوزے
آلیو آئل
سفید سرکہ
شہد
شامل ہیں۔
تحقیق کریں گی تو معلوم ہو گا کہ دسیوں تراکیب موجود ہیں۔ بنانے کی ترکیب ہمارے اپنے گھر کی ہے۔
 
Top