مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

فرحت کیانی

لائبریرین
مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں۔ یہ تو ملائکہ اس وقت آن لائن نہ ہوتیں اور اس دھاگے میں پوسٹ نہ کرتیں تو مجھے علم ہی نہ ہوتا۔
میری طرف سے بھی دلی مبارکباد اور زندگی کے ایک نئے دور کے آغاز پر ڈھیر ساری نیک خواہشات اور دعاؤں کا تحفہ قبول کریں قرۃالعین اعوان !
خوش رہیں بہت سا۔ آمین
 

ملائکہ

محفلین
جی فرحت آپی میں نے بھی بس اتفاق سے دیکھا ہے۔۔۔۔ اچھا عینی آپی اپکا شادی کا ڈریس لال کلر کا تھا یا کسی اور کلر کا۔۔۔
 

عینی شاہ

محفلین
دیٹس گریٹ نیوز ۔۔عینی آپی :) اسی لیے اپ غائب ہو گئی تھیں ۔عینی مینی کی طرف سے مینی مینی ہیپی ہیپی اینڈ لاٹس آف کانگریجولیشینز :) آپ بہت زدا ہیپی رہیں ۔آمین
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
دل خوش کر دیا سعود نے خبر سنا کر۔۔۔
مبارک ہو بہت بہت عینی بٹیا۔ خدا کرے کہ یہ نیا سفر بہت مبارک اور خوش گوار ہو۔ تمہارے لئے اور تمہارے ’ان‘ کے لئے بھی بہت سی دعائیں۔ دونوں دنیاؤں میں سرخ روئی کی

بے حد شکریہ انکل! :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
زندگی کا نیا سفربہت مبارک ہو بہنا :)

وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ہ
(القران 30:21)

And of His signs is that He created for you from yourselves mates that you may find tranquillity in them; and He placed between you affection and mercy. Indeed in that are signs for a people who give thought.
بے حد شکریہ بہنا :)
 

فاتح

لائبریرین
ڈھیروں مبارکباد۔۔۔ زندگی کا یہ نیا سفر ہمیشہ قائم رہے اور منزل کی مانند طمانیت قلب و جاں کا باعث ہو
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں۔ یہ تو ملائکہ اس وقت آن لائن نہ ہوتیں اور اس دھاگے میں پوسٹ نہ کرتیں تو مجھے علم ہی نہ ہوتا۔
میری طرف سے بھی دلی مبارکباد اور زندگی کے ایک نئے دور کے آغاز پر ڈھیر ساری نیک خواہشات اور دعاؤں کا تحفہ قبول کریں قرۃالعین اعوان !
خوش رہیں بہت سا۔ آمین
بےحد شکریہ سسٹر! :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اب لگے ہاتھوں اپنے "اُن" کا بھی تعارف کروا دیں۔
جی فرحت آپی میں نے بھی بس اتفاق سے دیکھا ہے۔۔۔ ۔ اچھا عینی آپی اپکا شادی کا ڈریس لال کلر کا تھا یا کسی اور کلر کا۔۔۔



نہیں ملائکہ بچے ریڈ کلر مجھے نہیں پسند۔۔
میرے ڈریس کا کلر آف وائٹ اور فروزی تھا :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اب لگے ہاتھوں اپنے "اُن" کا بھی تعارف کروا دیں۔
جی فرحت آپی میں نے بھی بس اتفاق سے دیکھا ہے۔۔۔ ۔ اچھا عینی آپی اپکا شادی کا ڈریس لال کلر کا تھا یا کسی اور کلر کا۔۔۔



نہیں ملائکہ بچے ریڈ کلر مجھے نہیں پسند۔۔
میرے ڈریس کا کلر آف وائٹ اور فروزی تھا :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
دیٹس گریٹ نیوز ۔۔عینی آپی :) اسی لیے اپ غائب ہو گئی تھیں ۔عینی مینی کی طرف سے مینی مینی ہیپی ہیپی اینڈ لاٹس آف کانگریجولیشینز :) آپ بہت زدا ہیپی رہیں ۔آمین

بے حد بے حد بے حد شکریہ ہنسی شاہ فائن شائن :)
آپ سے تو مجھے بہت ساری گپ شپ کرنی ہے تھوڑی فرصت میسر آجائے :)
 
Top