ہمارا بکرا

نوید ملک

محفلین
ماشاء اللہ خوبرو بکرا ہے بلکہ اب تو تھا کہوں کہ اللہ کی راہ میں قربان ہو گیا ۔ اللہ منظور و مقبول فرمائے آمین
 
تیشہ

محفلین
:? کیسا لگا؟ قصائی بننا؟ دل نہیں پسیجا؟ پہلا وارکدھھر کیا؟
یہ بتاؤ بنایا؟ کھایا کیا؟
میرے لئے بھی بچایا کہ سب خود ھی کھا گئے؟
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:

آدھا قصائی تو پہلے ہی تھا آج پورا بن گیا۔ کچھ بھی نہیں‌ ہوا بس اللہ کا نام لیا تکبیر پڑھی اور ذبح کر دیا۔ ہاتھ بھی نہیں کانپا۔کھایا میں نے نہیں۔ کلیجی پکائی تھی پر مجھے وہ پسند نہیں انڈہ فرائی کر کے کھایا۔ ابھی پڑا ہے آپ کہیں تو بجوا دوں۔
 
تیشہ

محفلین
:p آدھے قصائی تو تھے ہی یہ تو مجھے پتا ہی تھا :D پورا اب بکرا ذبح کرنے سے ہوگئے چلو اب آسانی رہے گی ۔ آئیندہ کے لئے ۔

شرم نہیں آتی :roll: مجھے بیئا آملیٹ کھلا کر بیمار کرنا ہے کیا ؟ :oops: :cry:
اور اس سے بھی زیادہ شرم کی بات اک کلیجی بنانی نہیں آئی ؟ :roll: کیا وجہ ؟ کیوں اچھی نہیں بنی ؟
 
بوچھی نے کہا:
کہو بکرا کیسے ذبح کیا پھر آج؟ میں امن کے ٹاپک عید کی تیارئ میں لکھ گئی تھی صبح :p :p کہ اپنے دشمنوں کا نام لو :D اور کردو کام کھلاس،قربانی کی قربانی اور دل کی بھڑاس،

کھلاس ہمارے ہیں اسی صورت نطق کیا جاتا ہے لیکن تحریرا اور عربی لفظ

خلاص

ہے۔

ضبط
اللہ قبول کرے قربانی
 
تیشہ

محفلین
درستگیُ کا شکریہ ،

مجھے کیا پتا تھا صیح کیا ہے ؟ میں نے کونسا کبھی بولا ۔ :? انڈین لفظ کچھ ایسے ہی سنا تو پہلی بار لکھا۔

شکریہ ،

:chalo:
 
شکریہ کس بات کا؟

جس بات کا کسی کو پتہ ہو وہ دوسرے تک فرض سمجھ کر پہنچانی چاہئے

خوش رہو
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
:p آدھے قصائی تو تھے ہی یہ تو مجھے پتا ہی تھا :D پورا اب بکرا ذبح کرنے سے ہوگئے چلو اب آسانی رہے گی ۔ آئیندہ کے لئے ۔

شرم نہیں آتی :roll: مجھے بیئا آملیٹ کھلا کر بیمار کرنا ہے کیا ؟ :oops: :cry:
اور اس سے بھی زیادہ شرم کی بات اک کلیجی بنانی نہیں آئی ؟ :roll: کیا وجہ ؟ کیوں اچھی نہیں بنی ؟
میں آملیٹ بھجوانے کی نہیں گوشت بھجوانے کی بات کر رہا تھا۔ اور کلیجی مجھے ویسے ہی پسند نہیں پتا نہیں کیوں۔ اس لیے نہیں کھائی۔ جب میں نے کھائی ہی نہیں تو کیسی بنی اور کیا ذائقہ ہوتا ہے اس کے بارے کیسے کہوں؟
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:

نہیں رہنے دو میں بھی گوشت خور نہیں ہوں ۔
ویجٹیرین ہوں ، میٹِ سے کوئی لگاؤ نہیں خاص ،
مگر کلیجی کیوں کر بنائی جب پسند ہی نہیںتھی تو امی سے کہتے کچھ اور بنالیتں ۔ چانپیں ، وغیرہ، وغیرہ ، مزے کا بنا ہو تو سب کچھ کھایا جاسکتا ہے ۔

سب نے وہی کھانی تھی تو بنا لی اور ذائقہ تو مجھے پتا نہیں کیسا ہوتا ہے کلیجی کا کبھی کھائی جو نہیں۔ باقی گوشت اچھا بناتی ہیں پر میں کم ہی کھاتا ہوں۔
 
Top