ساتویں سالگرہ ہفتہ لائبریری: وارم اپ ٹائم :) پروگرام و ترتیب

سیدہ شگفتہ نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 15, 2012

  1. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اب یہ تو وہی بتائے جسنے ٹیگنگ کا شجرہ پڑہا ہو۔
     
  2. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    چوتھا دن ہمارا
    واہ بہت زبردست
     
  3. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
  4. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    کتب خانے کی سائٹ بہت ہی اعلیٰ ہے۔ دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔ اللہ دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔۔۔ :) :) :) :) :) تمام احباب کا بہت شکریہ ۔۔ ابن سعید، مقدس، شگفتہ آپی، اعجاز چاچو اور کئی دوسرے ۔۔۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,821
    موڈ:
    Asleep
    بہت ہی اچھی سائٹ ہے۔ مبارکباد قبول کیجئے!

    بگ رپورٹنگ کہاں کرنی ہے؟ ایک دو مسائل نظر آ رہے ہیں۔
     
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    دراصل میرے یوزر نیم میں اسپیس نہیں ہے۔ سو وہ جنہیں سب ٹیگ کرتے ہیں وہ میرے ہم نام ہیں۔ محفل میں بھی نہیں آتے لیکن میری ساری اطلاعات اُن کی پروفائل تک پہنچتی رہتی ہیں۔ :D

    میرا میمبر آئی ڈی 740 ہے جب کہ موصوف کی 1040۔ :cautious:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اردو لائبریری کی سائٹ بہت دیدہ زیب اور خوبصورت ہے۔

    سچ میں۔ (y)
     
    • متفق متفق × 2
  9. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,853
    موڈ:
    Busy
    واہ واہ! بہت خوب۔ مزہ آگیا۔ یہ ہوئی نابات۔
    مبروک مبروک! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    :applause::applause::applause:

    زبردست
    بہت خوب
    آپ سب کی کوششوں اور محنت کو سلام :notworthy:
    اب میں نالائق بھی اس سے فائدہ اٹھاؤنگی ان شاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    آپ ہمیں ذاتی پیغام میں رپورٹ کر دیں۔ ورنہ جب ہم سائٹ کے فیچرز والی پوسٹ کریں گے تو وہاں رپورٹ کر دیجئے گا۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,986
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ چھ سال قبل ہم نے جو سوچا تھا آج وہ عملی صورت میں سامنے ہے۔ ہم نہیں رہے لیکن ہماری جگہ بہت سے ہیں۔ اللہ کرے یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  14. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انتہائی خوبصورت سائٹ ہے۔ ساری ٹیم خصوصی مبارکباد کی مستحق ہے۔ اللہ تعالی اس ٹیم کو مزید کامیابیاں عطا فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 1
  15. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    واہ، بہت ہی زبردست سائٹ ہے۔
    اللہ پاک اسے دن دگنی رات چگنی ترقی دے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہاہاہا ۔۔۔۔!

    اس پوسٹ پر متفق کی ریٹنگ کرنے لگا تھا کہ آخری لائن دیکھ کر پتہ چلا کہ یہ تو میرے بارے میں ہے سو پسند کرنے پر ہی اکتفا کیا۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا ہی عمدہ سائٹ بنائی ہے۔ کتابوں کے ٹائٹل دیکھ کر تو دل بلیوں اچھل رہا ہے۔ اللہ مزید ترقی دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 2
  18. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    اور اب آپ کو بھی گاہے گاہے ٹائیٹل کور بنانے کے لئے کہا جاتا رہے گا۔ اس کے لئے ٹیمپلیٹ فائلیں مہیا کرا دی جائیں گی۔ :) :) :)
     
  19. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس پر ہمارا جواب وہی ہو سکتا ہے جو آپ کے ’حکم‘ کے آخر میں ہے یعنی :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    مقدس بٹیا رانی، یہ نام نوٹ فرما لیں۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر