کشور کمار ہزار راہیں ، مڑ کر دیکھیں ( ویڈیو)

تعبیر

محفلین
ہا ہا ہا
اس گانے سے میری بڑی مزے کی یادیں وابسطہ ہیں
میری بڑی بہن ہر وقت یہ گانا اور تیرے بنا زندگی سنتی اور گنگناتی رہتی تھی۔ بار بار سن کر مجھے اور میرے سے چھوٹی بہن کو یہ دونوں گانے حفط ہو چکے تھے۔ ایک دفعہ یہی گانا وہ گنگنا رہی تھی کہ اسٹریٹ سے آواز آئی کی چھلی والا چھلی لے لو۔ ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا تھا پھر جب بھی وہ یہ گانا سنتی ہم کہتے صدا آ تو رہی ہے۔ چھلی والا :grin:
آپ کو مین کہوں گی۔ کراچی کے حوالے سے کہ صدا آ تو رہی ہے کہ شکرقندی اے :grin:
 

ظفری

لائبریرین
جواب نہیں تعبیر جی آپ کا بھی ۔۔۔۔ اتنے رومینٹک گانے کو آپ نے چھلی اور شکر قندی والے کے تصور سے ملا دیا ۔ اللہ بھلا کرے آپ کا ۔ :grin:
 
Top