تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

اے خان

محفلین
سارے ہاتھ نازک نہیں ہوتے خان صاحب، خاص طور پر ابا جی کا ہاتھ، وہ بھی اس شکل میں جب وہ بیٹے کے گال سے مل رہا ہوتا ہے۔ :)
صحرا کے مسافروں کو ہرجگہ پانی نظر آتا ہے. اسی وجہ سے میرے تخیل میں کسی دوشیزہ کا ہاتھ تھا.
 
محمد وارث

لائبریرین
صحرا کے مسافروں کو ہرجگہ پانی نظر آتا ہے. اسی وجہ سے میرے تخیل میں کسی دوشیزہ کا ہاتھ تھا.
دلیل اچھی ہے خان صاحب لیکن صحرا میں عام طور پر "سراب" ہی سے واسطہ پڑتا ہے سو ذہن میں والد صاحب کے تھپڑ کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔ :)
 
Top