ہدایت پانے کے بعد گمراہی سے بچنے كى دعا

ہدایت پانے کے بعد گمراہی سے بچنے كى دعا

[ARABIC]رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ[/ARABIC]

ترجمہ : اے ہمارے رب،ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر دے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، یقیناً تو ہی بڑی عطا دینے والا ہے۔

( سورت آل عمران:3 ، آيت:8 ،ترجمہ: مولانا محمد جونا گڑھی رحمہ اللہ)​
 
Top