ہتھیار - weapons

عسکری

معطل
گلف سٹریم - Gulfstream IV

بوئنگ 707 کی ریٹائرڈمنٹ کے بعد پاکستان کو بہت ہی سخت ضرورت تھی وی آئی پی جہازوں کی جو کہ ڈیلیگیشنز اور اہم شخصیات کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کہ لیے کام آئیں ۔ جو 15 سے 20 مسافروں کو حفاظت سے ایک سے دوسری جگہ پہنچائے جا سکیں ۔ امریکی کمپنی گلف سٹیم ائیرو سپیس کا بنا یہ جہاز جدید ترین سسٹمز ایوینکس سے لیس ہے۔ ہر موسم کو ہینڈل کر سکتا ہے ۔ یاد رہے یہ زمہ داری بھی پاکستان ائیر فورس کی ہے کہ اہم شخصیات کو پروٹیکشن کے ساتھ ٹرانسپورٹ کیا جائے ۔ چوائس کے حساب سے پاکستان نے 2004 میں ایک نہایت ہی بہترین ایس پی جہاز چنا اس کام کے لیے ۔ یہ جہاز دنیا کے 15 سے زائد ممالک میں وی آئی پیز ڈیوٹیاں دے رہے تھے ۔ پاکستان ائی رفورس نے 4 گلف سٹریم GIV خریدے ۔ پاکستان نے فی جہاز 35 ملین ڈالر ادا کیے اور اسی سال پاکستان کو ڈیلیوری ملنا شروع ہو گئی ۔ یہ جہاز 19 ہزار کلو گرام وزنی ہے اور اس کی لمبائی 88 فٹ ہے ۔یہ 850 کلو میٹر سے چلتا ہے اور اس کی رینج 8 ہزار کلو میٹر تک ہے ۔ اس میں رولز رائس کے کے 2 انجن نصب ہیں ۔ پاکستان ائیر فورس کا نمبر12 سکواڈرن گلوب ٹروٹرز اس کا آپریٹر ہے ۔

پاکستانی گلف سٹریم ۔
J-755-Pakistan-Air-Force-Gulfstream-Aerospace-G-IV-Gulfstream_PlanespottersNet_248473.jpg

MG_Gulfstream%2BIV-SP_Pakistan%2BAir%2BForce_J-755_28.01.07_ZRH_8946.JPG

Gulfstream%2BIV-SP%2B%2BJ-756%2B%2B%2B%2B%2B12%2BSqd%252C36%2Bwing%2B%2B%2B%2BChaklala%2B%2B%2B%2B5-2-11.jpg

1729412.jpg

gulfstream-12-large.jpg

اندر سے
DSC_8337-900x596-HOME.jpg

DSC_8329-900x596.jpg

N180CH4_1321037509_1052224720.jpg

کاک پٹ
473_1153%20cockpit.JPG
 
قیصرانی

لائبریرین
لوجک لوجک ہوتا ہے ہم نے مجھیں چرائی تھیں کسی زمانے میں اتنا تو ہمیں بھی پتہ ہے کہ یہ فوٹو فضآ میں سے لیا گیا ہے :grin:
تو وہ تو کسی بھی جہاز سے لیا جا سکتا ہے نا۔ لازمی تو نہیں تھا کہ ایف سولہ ہی ہوتا :) یا شاید ایف سولہ سے زیادہ اچھی تصویر بنتی ہوگی؟
 
عسکری

معطل
تو وہ تو کسی بھی جہاز سے لیا جا سکتا ہے نا۔ لازمی تو نہیں تھا کہ ایف سولہ ہی ہوتا :) یا شاید ایف سولہ سے زیادہ اچھی تصویر بنتی ہوگی؟
بالکل بھی نہیں پر یہ ایف سولہ اسکورٹ دے رہے تھے اور یہ ان کا ہی کام ہے دوسرا جہاز وہاں کیا کر رہا تھا ؟

جیسے کہ یہ 6 ایف سولہ ریڈ فلیگ گرین فلیگ مشقوں کے لیے امریکہ جا رہے ہیں

558460_331470810274879_1802108255_n.jpg

Red-Flag-2010-Pakistan-Airforce-PAF-F-16-46.jpg
 
یہ تو آپ گلف سٹریم سے پوچھیں کہ وہ کیا کر رہا تھا وہاں :)
 
بلال

محفلین
تحفے کا شکریہ۔ میں اسے سنبھال کر رکھو گا۔ شاید واپس کرنا پڑ جائے۔ اچھا یہ بتائیے کہ کیا کلسٹر بم پاکستان جتنے بڑے ملک کو تباہ کر سکتا ہے؟ اگر جواب نہیں ہے تو تحفہ واپس لیجئے کیونکہ اوپر تصویر میں جو بندہ ہے وہ کئی کلسٹر بمبوں سے بھی زیادہ خطرناک تھا۔ :biggrin: اگر کسی پیپلز پارٹی کے بندے کو میری بات ناگوار گزرے تو پیشگی معذرت۔

خیر مذاق کا علاوہ میرا ایک سنجیدہ سوال ہے کہ یہ چھوٹے ہتھیار جیسے جی تھری اور اے کے 47 وغیرہ بنانا اور ان میں جدید تقاضوں کے مطابق تبدیلیاں کرنا کتنی بڑی ”راکٹ سائنس“ ہے اور اس میں کس اعلیٰ معیار کی انجینئرنگ کی ضرورت ہے؟
 
بالکل بجا کہ اس ہتھیار کے بارے۔ لیکن اس کا بڑا بھائی یعنی ڈیزی کٹر جسے بموں کا لغوی باپ کہا جائے، ایوانِ صدر میں براجمان ہے :)

ہتھیاروں میں میرے جاہل علم کے مطابق سب سے اہم مسئلہ بورنگ کا ہوتا ہے۔ یعنی ٹھوس فولاد کی نالی میں لیزر کی مدد سے سوراخ کرنا۔ جس نے یہ کام کر لیا۔ وہ چھا گیا۔ تاہم آٹو میٹک ہتھیاروں میں آٹومیٹک کے میکنزم پر کام کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

اصل ماہرانہ رائے عسکری بھائی دیں گے
 
عسکری

معطل
تحفے کا شکریہ۔ میں اسے سنبھال کر رکھو گا۔ شاید واپس کرنا پڑ جائے۔ اچھا یہ بتائیے کہ کیا کلسٹر بم پاکستان جتنے بڑے ملک کو تباہ کر سکتا ہے؟ اگر جواب نہیں ہے تو تحفہ واپس لیجئے کیونکہ اوپر تصویر میں جو بندہ ہے وہ کئی کلسٹر بمبوں سے بھی زیادہ خطرناک تھا۔ :biggrin: اگر کسی پیپلز پارٹی کے بندے کو میری بات ناگوار گزرے تو پیشگی معذرت۔

خیر مذاق کا علاوہ میرا ایک سنجیدہ سوال ہے کہ یہ چھوٹے ہتھیار جیسے جی تھری اور اے کے 47 وغیرہ بنانا اور ان میں جدید تقاضوں کے مطابق تبدیلیاں کرنا کتنی بڑی ”راکٹ سائنس“ ہے اور اس میں کس اعلیٰ معیار کی انجینئرنگ کی ضرورت ہے؟
راکٹ سائینس نہیں ہے پر بہت کچھ ہے جس کی ضرورت ہوتی ہے ۔ سب سے پہلے آپ کو یہ پتہ پو کہ جب حکومت کوئی کام کرتی ہے تو اس میں قانونی تقاضے ضرورتیں اور پلاننگ اہم ہوتی ہے ۔ اے کے 47 ہو یا جی تھری ایم پی فائیو ہو یا کوئی بھی غیر ملکی گن ہم لوگ اس کی الیگل کاپی نہیں بنا سکتے ہمیں اس کے مالک سے رجوع کرنا پڑے گا جو ہمیں لائسنس دے گا جو کہ ملینز آف ڈالر کا کھیل ہے پھر وہ ہمیں مشینری سسٹمز ٹریننگ اور سب کچھ دے گا اس کے بعد ہم اپنے ملک میں پلانٹ سیٹ اپ کر کے اپنے ہاتھوں سے اسے بنا سکتے ہیں لائسنس کی ٹرمز کے مطابق ۔ یہ جس کوالٹی کی بنائی جا تی ہیں وہ بہت ہی ہائی کوالٹی ہوتی ہے ۔ملٹری گنز ایسی نہین ہوتی جو کسی لوکل شاپ یا مثلا درے کی بنی ہو ۔ اس کو بناتے وقت ہر طرح کے کئی کوالٹی چیکس ہوتے ہین دن میں کئی گنز کو کوالٹی چیک والے فیل بھی کرتے ہین جن میں نقص ہو ان کا نقص بھی دور کیا جاتا ہے ملٹی گیجنگ سے پریشر چیک اور ایمو فائر کر کے چیک بھی کیا جاتا ہے ۔اس لیے کیونکہ یہ ملک کے لیے حقیقی ضرورت ہے نا کہ کھیل تماشہ ۔ اس لیے یہ راکٹ سائنس بن جاتی ہے اور بہت کم ملک بناتے ہین باقی سارے خریدتے ہیں اور استمال کرتے ہیں ۔ اس کے لیے بہت بڑے پلانٹ بنایا جاتا ہے جو مختلف مشینوں سے لیس ہوتا ہے ۔
 
Top