ہبلٹ کی گھڑیاں !

علی ذاکر

محفلین
صرف ہیروں سے بنائ گئ گھڑی جس کی قیمت 4 کروڑ ہے !

2pt5now.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
سولر نظام کی تصویر لیئے یہ گھڑی اس کی تیاری میں بھی 98 فیصد پلیٹینم لگا ہے اور اس کی قیمت 1۔4 کروڑ ہے !

fm7ul5.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
آٹھ سو پچاس ہیروں سے تیار کی گئ یہ گھڑی اس کے بارے میں صرف یہی کہوں گا کہ اگر اس کو پہن کر آپ پاکستان میں گئے تو 850 آدمی آپ کو ساتھ اس کی اور اپنی حفاظت کے لیئے رکھنے ہوںگے !

5zhah.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
بلینک پین نامی یہ گھڑی جس کی تیاری میں پورے آٹھ مہینے لگے اس کے 720 حصہ ایک ہی وقت میں حرکت کرتے ہیں اس کی قیمت 32 کروڑ ہے !

27yve5w.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
اس گھڑی کا نام ٹیکنیکا سکیلٹن کرونو ہے یہ بھی پلیٹینم سے تیار کی گئ ہے اس کی قیمت 36 کروڑ ہے !

28icbgx.jpg
 

عسکری

معطل
او کوئی لینے دینے والی بات کرو 20 روپے کی کھڑی کے 20 کرؤڑ کی بول رہے ہو پٹان تو 15 میں دے جاتے ہیں۔
 

علی ذاکر

محفلین
یہ گھڑی اس سٹیل سے تیار کی گئ ہے جو اپنے آپ میں ایک عظیم داستاں‌چھپائے ہوئے ہے جی ہاں‌یہ گھڑی اسی سٹیل سے بنی ہے جس سے ٹائیٹینک جہاز کی تعمیر ہوئ تھی کہا جاتا ہے جہاز تو ڈوب گیا تھا لیکن یہ اتنی آسانی سے نہیں ڈوبے گی اس کی قیمت ہے 48 لاکھ !

34ns2zm.jpg

ٹائیٹینک سے یاد آیا اب تو پاکستان بھی ٹائیٹینک پر ایک فلم بن رہی ہے جس کا نام انہوں نے "چاء آلی چینک" رکھا ہے

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
بس ٹہیک ہے دو اور یہ تصویر لے جاو زیادہ بات مت کرو ابھی اور بھی بہت گاہک ہیں !

مع السلام
 

عسکری

معطل
مجھے تو اس دھاگے میں ایک چڑیا بھی نظر نہیں ائی بھائی جی اور تصویر والی گھریکب ملے گی؟
 
Top