ہبلٹ کی گھڑیاں !

علی ذاکر

محفلین
شکریہ شریک محفل کرنے کا۔

قیمت کچھ زیادہ نہیں ہے ان کی۔


بھائ جی آپ کا ہی ڈائیلاگ شوق دا کوئ مل نئیں:grin:!
شکریہ صابر مجھے پتہ نہیں‌تھا :)!
اچھی گھڑی ہے لیکن خان صاحب 16 سے کچھ کم کیجئے نا۔

بھائ لینی ہے تو لو ورنہ اور بھی گاہک ہیں !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
اچھا اب سمجھ میں آئ کس بوتل کی بات کر ہے ہو کیوں یہ کیوں مہنگی ہو گئیں سعودیعں نے پینی بند کر دی یا سعودیوں نے بنانی بند کر دی ؟

مع السلام
 

عسکری

معطل
یار چھٹیاں ہیں ساری دنیا یہاں آ کر مری ہے ہمارا بیڑا غرق کرنے کورنیش بلد ابحر بھرا ہے دنیا سے سارا سعودیہ منہ اٹھا کر چل پڑتا ہے جدہ اور اوپر سے ہمارے حصے کی بوتل بھی پی جاتے ہیں:(
 

علی ذاکر

محفلین
تو تم پھر ایسا کرو اپنا برینڈ تیار کر لو یہ تمہارے لیئے کونسا مشکل کام ہے ویسے بھی تمہارے ساتھ فلپینی تو پوتے ہی ہیں ان کی خدمات لو یار !

مع السلام
 

عسکری

معطل
اگر تجرباتی ناکامی کی صورت میں اگلے جہان کو کوچ کر گئے تو کون زمہ دار ہے۔میرے فلپینی زندگی سے تنگ ہیں ۔پی کر گلاس فائٹ بھی کر جاتے ہیں کبھی کبھی
 
Top