ہاکی کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

شمشاد

لائبریرین
کتنے افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کے قومی کھیل ہاکی اور چار دفعہ عالمی چمپئین رہنے اور متعدد دفعہ ایشائی چمپئین رہنے والا ملک، ہاکی میں کتنے ہی سونے کے تغمے، چاندی کے اور کانسی کے تغمے جیتنے والا ملک اس دفعہ کھیل کے لیے کوالیفائی ہی نہیں کر سکا اور ہاکی کا کھیل سیاست کی نظر ہو گیا۔
 
عبدالحسیب

محفلین
افسوس! گزشتہ عالمی کپ میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی کارکردگی نہایت ہی خراب رہی۔ اس مرتبہ تو کولیفائی بھی نہیں کر پانا تو اور بھی زیادہ افسوس ناک ہے۔
ہاکی ہندوستان کا بھی قومی کھیل ہے۔حالانکہ ہندوستانی ٹیم کولیفائی کر گئی لیکن پھر بھی یہاں بھی ہاکی کا جنازہ نکلنے کے قریب ہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کی جو موجودہ صورتحال ہے، اس کا بھی یہی انجام نظر آ رہا ہے۔
 
arifkarim

معطل
کتنے افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کے قومی کھیل ہاکی اور چار دفعہ عالمی چمپئین رہنے اور متعدد دفعہ ایشائی چمپئین رہنے والا ملک، ہاکی میں کتنے ہی سونے کے تغمے، چاندی کے اور کانسی کے تغمے جیتنے والا ملک اس دفعہ کھیل کے لیے کوالیفائی ہی نہیں کر سکا اور ہاکی کا کھیل سیاست کی نظر ہو گیا۔
مبارک ہو!
 
حسیب

یہ پرانی باتیں ہیں
پاکستان نے آخری ورلڈ کپ 1994 اور ایشیا کپ 1989 میں جیتا
ماضی قریب میں آرف ایشین چیمپئینز ٹرافی ہی جیتی
 
Top