مبارک ہو!کتنے افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کے قومی کھیل ہاکی اور چار دفعہ عالمی چمپئین رہنے اور متعدد دفعہ ایشائی چمپئین رہنے والا ملک، ہاکی میں کتنے ہی سونے کے تغمے، چاندی کے اور کانسی کے تغمے جیتنے والا ملک اس دفعہ کھیل کے لیے کوالیفائی ہی نہیں کر سکا اور ہاکی کا کھیل سیاست کی نظر ہو گیا۔
کرکٹ کی موجودہ صورتحال بہت بہتر ہےکرکٹ کی جو موجودہ صورتحال ہے، اس کا بھی یہی انجام نظر آ رہا ہے۔
یہ پرانی باتیں ہیںکتنے افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کے قومی کھیل ہاکی اور چار دفعہ عالمی چمپئین رہنے اور متعدد دفعہ ایشائی چمپئین رہنے والا ملک، ہاکی میں کتنے ہی سونے کے تغمے، چاندی کے اور کانسی کے تغمے جیتنے والا ملک اس دفعہ کھیل کے لیے کوالیفائی ہی نہیں کر سکا اور ہاکی کا کھیل سیاست کی نظر ہو گیا۔