ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 28, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    فائنل اسکور
    نیدرلینڈ 5
    پاکستان 1

    پاکستان کراس اوور راؤنڈ کا میچ بیلجئیم کے خلاف 11 کو 16:45 پر کھیلا جائے۔

    کم آن یو شاہینو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    ناک آؤٹ مرحلے کی پہلی سٹیج کراس اوور کا شیڈول :

    [​IMG]

    گروپ راؤنڈ کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال
    ارجنٹائن،جرمنی،آسٹریلیا اور بھارت نے براہ راست کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ٹورنامنٹ سے پہلے شاہینوں کی رینکنگ کیا تھی ؟
     
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    ویسے ورلڈ کپ میں آپکو ایسا کیا خاص نظر آ گیا جو رینکنگ بہتر ہوتی؟

    ٹورنامنٹ سے پہلے، اب بلکہ کافی عرصے سے یہی رینکنگ چل رہی ہے شاہینوں کی کبھی ملائیشیا سے اوپر آ جاتے ہیں کبھی کوریا سے بھی نیچے لڑھک جاتے ہیں۔


    [​IMG]
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان بمقابلہ بیلجئیم کراس اوور میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔

    میچ کی فاتح ٹیم جرمنی کے خلاف کوارٹر فائنل کھیلے گی۔

    اج تے چھا چھو جاؤ شاہینو !!
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    10 منٹ کھیل
    فی الوقت شاہینوں کا مثبت آغاز تاہم بیلجئیم تیسرے پینلٹی کارنر سے سکور کرنے میں کامیاب۔
    بیلجئیم 1 پاکستان 0


    ہیڈ ٹو ہیڈ
    پاکستان 8 بیلجئیم 3
    2014 ورلڈ کپ کے بعد سے تینوں میچ مسلسل بیلجئیم کے نام۔
     
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,763
    ہمیں صرف یہ دکھائی دیا مراسلے میں۔ گویا، پاکستان کوارٹر فائنل میں جرمنی کے مدمقابل ہو گا۔
     
    • متفق متفق × 1
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    خوشی سے مر نہ جاتے وغیرہ !!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسرے ہاف شروع شاہین 3 گول کے خسارے میں۔
     
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    فائنل سکور
    شاہین 0 بیلجئیم 5

    :cry::cry:
     
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    انگلینڈ نے ارجنٹائن اور آسٹریلیا نے فرانس کو شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔
     
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل
    انڈیا بمقابلہ ہالینڈ

    نہایت دلچسپ اور خوبصورت میچ کے بعد ہالینڈ 2-1 سے فاتح۔
    دوسرے ڈچ گول کے بعد کالنگا اسٹیڈیم اڈیسہ کی خامشی قابل دید بھی تھی لیکن شدید غمناک بھی۔ ہارڈ لک پڑوسیو !!

    سیمی فائنل
    آسٹریلیا بمقابلہ ہالینڈ
    انگلینڈ بمقابلہ بیلجئیم
     
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بیلجئم بیلجئم
    میری کمپنی بیلجئم بیسڈ ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    بیلجئیم نے انگلینڈ کو 6-0 سے ہرا کر پہلی مرتبہ فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

    دوسرا میچ شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔
    ادارہ کینگروز کے مقابلے میں ڈچ ٹیم کا حامی ہے۔
    اول) اورنجز ، ڈوئچےلینڈ کے بعد پسندیدہ ٹیم
    دوئم) اگر کینگروز یہ ورلڈ کپ بھی جیت گئے تو پاکستان کا سب سے زیادہ 4 ورلڈ کپ کا ریکارڈ برابر ہو جائے گا۔
    سوئم) کینگروز کی اجارہ داری ختم ہونی چاہیئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسرا سیمی فائنل:
    ہاف ٹائم
    نیدرلینڈ 2 آسٹریلیا 0

    پوزیشن، سرکل پینٹریشن، کارنر ہر چیز میں آگے ہونے کے باوجود کینگروز ہنوز گول کرنے میں ناکام است !!
     
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آسٹریلیا خسارہ کم کرنے میں کامیاب ہوا۔
    آخری کوارٹر شروع
    نیدرلینڈ 2 آسٹریلیا 1
     
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میچ ختم ہونے سے 26 سیکنڈ پہلے آسٹریلیا کا گول

    نیدرلینڈ 2 آسٹریلیا 2
     
    • زبردست زبردست × 1
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    واہ کینگروز واہ
    آخری منٹ میں گول

    نیدرلینڈ 2 آسٹریلیا 2

    ٹورنامنٹ کا پہلا پینلٹی شوٹ آؤٹ
     
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    شوٹ آؤٹ


    کینگروز 0 ڈچ 1

    دوسری کوشش
    آسٹریلیا (ٹک)
    نیدرلینڈ (کراس)

    کینگروز 1 ڈچ 1

    تیسری کوشش
    آسٹریلیا (ٹک)
    نیدرلینڈ (کراس)

    کینگروز 2 ڈچ 1

    چوتھی کوشش
    آسٹریلیا (کراس)
    نیدرلینڈ (ٹک)

    کینگروز 2 ڈچ 2

    پانچویں کوشش
    آسٹریلیا (ٹک)
    نیدرلینڈ (ٹک)

    کینگروز 3 ڈچ 3

    سڈن ڈیتھ

    پہلی کوشش
    نیدرلینڈ (ٹک)
    کینگروز (
    کراس)




    نیدرلینڈ کامیاب است ۔ خوبیش است !!
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 15, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ڈچ کا آخری گول کمال کا رہا۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر