ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

فائنل اسکور
نیدرلینڈ 5
پاکستان 1

پاکستان کراس اوور راؤنڈ کا میچ بیلجئیم کے خلاف 11 کو 16:45 پر کھیلا جائے۔

کم آن یو شاہینو
 
ناک آؤٹ مرحلے کی پہلی سٹیج کراس اوور کا شیڈول :

Screenshot-20181210-000401-2.png


گروپ راؤنڈ کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال
ارجنٹائن،جرمنی،آسٹریلیا اور بھارت نے براہ راست کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

Screenshot-20181210-000454-2.png



Screenshot-20181210-000443-2.png


Screenshot-20181210-000449-2.png


Screenshot-20181210-000434-2.png
 
ناک آؤٹ مرحلے کی پہلی سٹیج کراس اوور کا شیڈول :

Screenshot-20181210-000401-2.png


گروپ راؤنڈ کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال
ارجنٹائن،جرمنی،آسٹریلیا اور بھارت نے براہ راست کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

Screenshot-20181210-000454-2.png



Screenshot-20181210-000443-2.png


Screenshot-20181210-000449-2.png


Screenshot-20181210-000434-2.png
ٹورنامنٹ سے پہلے شاہینوں کی رینکنگ کیا تھی ؟
 
ویسے ورلڈ کپ میں آپکو ایسا کیا خاص نظر آ گیا جو رینکنگ بہتر ہوتی؟

ٹورنامنٹ سے پہلے شاہینوں کی رینکنگ کیا تھی ؟

ٹورنامنٹ سے پہلے، اب بلکہ کافی عرصے سے یہی رینکنگ چل رہی ہے شاہینوں کی کبھی ملائیشیا سے اوپر آ جاتے ہیں کبھی کوریا سے بھی نیچے لڑھک جاتے ہیں۔


Screenshot-20181210-005114-2.png
 
پاکستان بمقابلہ بیلجئیم کراس اوور میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔

میچ کی فاتح ٹیم جرمنی کے خلاف کوارٹر فائنل کھیلے گی۔

اج تے چھا چھو جاؤ شاہینو !!
 
10 منٹ کھیل
فی الوقت شاہینوں کا مثبت آغاز تاہم بیلجئیم تیسرے پینلٹی کارنر سے سکور کرنے میں کامیاب۔
بیلجئیم 1 پاکستان 0


ہیڈ ٹو ہیڈ
پاکستان 8 بیلجئیم 3
2014 ورلڈ کپ کے بعد سے تینوں میچ مسلسل بیلجئیم کے نام۔
 
چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل
انڈیا بمقابلہ ہالینڈ

نہایت دلچسپ اور خوبصورت میچ کے بعد ہالینڈ 2-1 سے فاتح۔
دوسرے ڈچ گول کے بعد کالنگا اسٹیڈیم اڈیسہ کی خامشی قابل دید بھی تھی لیکن شدید غمناک بھی۔ ہارڈ لک پڑوسیو !!

سیمی فائنل
آسٹریلیا بمقابلہ ہالینڈ
انگلینڈ بمقابلہ بیلجئیم
 
بیلجئیم نے انگلینڈ کو 6-0 سے ہرا کر پہلی مرتبہ فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

دوسرا میچ شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔
ادارہ کینگروز کے مقابلے میں ڈچ ٹیم کا حامی ہے۔
اول) اورنجز ، ڈوئچےلینڈ کے بعد پسندیدہ ٹیم
دوئم) اگر کینگروز یہ ورلڈ کپ بھی جیت گئے تو پاکستان کا سب سے زیادہ 4 ورلڈ کپ کا ریکارڈ برابر ہو جائے گا۔
سوئم) کینگروز کی اجارہ داری ختم ہونی چاہیئے۔
 
دوسرا سیمی فائنل:
ہاف ٹائم
نیدرلینڈ 2 آسٹریلیا 0

پوزیشن، سرکل پینٹریشن، کارنر ہر چیز میں آگے ہونے کے باوجود کینگروز ہنوز گول کرنے میں ناکام است !!
 
دوسرا سیمی فائنل:
ہاف ٹائم
نیدرلینڈ 2 آسٹریلیا 0

پوزیشن، سرکل پینٹریشن، کارنر ہر چیز میں آگے ہونے کے باوجود کینگروز ہنوز گول کرنے میں ناکام است !!
آسٹریلیا خسارہ کم کرنے میں کامیاب ہوا۔
آخری کوارٹر شروع
نیدرلینڈ 2 آسٹریلیا 1
 
شوٹ آؤٹ


کینگروز 0 ڈچ 1

دوسری کوشش
آسٹریلیا (ٹک)
نیدرلینڈ (کراس)

کینگروز 1 ڈچ 1

تیسری کوشش
آسٹریلیا (ٹک)
نیدرلینڈ (کراس)

کینگروز 2 ڈچ 1

چوتھی کوشش
آسٹریلیا (کراس)
نیدرلینڈ (ٹک)

کینگروز 2 ڈچ 2

پانچویں کوشش
آسٹریلیا (ٹک)
نیدرلینڈ (ٹک)

کینگروز 3 ڈچ 3

سڈن ڈیتھ

پہلی کوشش
نیدرلینڈ (ٹک)
کینگروز (
کراس)




نیدرلینڈ کامیاب است ۔ خوبیش است !!
 
آخری تدوین:
Top