ہالی وڈ کی فلموں میں‌پروگرامنگ اور ہیکنگ

محمدصابر

محفلین
ہالی وڈ کی فلموں میں مختلف جگہوں پر جو کمپیوٹر کا ایسا استعمال دکھایا جاتا ہے جسے دیکھ کر بچوں کو بھی پتہ چل جاتا ہے کہ ہالی وڈ والوں کے پاس آئی ٹی سپیشلسٹ لوگوں کی کمی ہے۔ ایسے ہی کچھ ٹکڑے یہاں پیش کئے جائیں گے۔
ذرا دیکھیں یونیکس کا استعمال کہاں اور کون کر رہا ہے اور سسٹم کا انٹرفیس کیسا ہے۔

 

محمدصابر

محفلین
اُوپر والی فلم جراسک پارک ہے۔
اب ذرا سورڈ فش کا ایک منظر جس میں 60 سیکنڈ میں ورم تیار ہو رہا ہے۔

 

arifkarim

معطل
ہاہاہا، اتفاقی طور پر میں نے یہ دونوں موویز دیکھی ہیں۔ واقعی شاید کچھ زیادہ ہی سائنس فکشن سا ہو جاتا ہے۔ یاد ہے وہ میٹرکس 2 کا سین جسمیں سوئے ہوئے لوگ کسی ہوائی اسکرین پر ہاتھ مار مار کر کچھ آپریٹ کر ہےتھے :)
 

محمدصابر

محفلین
عارف وہ لوگ تو صرف آپریٹ کر رہے تھے۔ یہاں ڈائی ہارڈ 4 میں تو ہیکرز نے لوکل نیٹ ورکس پر بھی کنٹرول کر لیا بلکہ سارے ملک پر ہی کر لیا۔
 

محمدصابر

محفلین
یہاں دیکھیں ویژوئل بیسک کا اشتہار :)
یعنی کیس کوئی اور ہی حل کرے گا اگر یہ محترمہ انٹرفیس بنانے بیٹھ گئیں تو :rollingonthefloor:

 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے میٹا کیفے کے لیے بھی یو آر ایل ایمبیڈنگ انیبل کر دی ہے اور اوپر والی پوسٹ میں اس کا یو آر ایل شامل کر دیا ہے۔
 
Top