ہاتھ سے بنائے گئے فن پارے

پاکستانی

محفلین
01.jpg
 

دوست

محفلین
بھائی جی فن پاروں کا کیا کرنا
ان لوگوں نے اللہ کے نبی کو کس طرح پتھروں کی زینت بنا چھوڑا ہے۔
:roll: :roll: :roll: :roll:
 

عمر سیف

محفلین
میں تو اس بات سے انکار کرتا ہوں جس کو دیکھا ہی کسی نے نہیں اس کی تصویر بنا کر کہہ دینا اللہ کا نبی تو غلط ہوگا۔
یہ بس مٹی کے کچھ بت ہیں۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
 
Top