ھر مرد کا 6 نکاتی سپنا

عبد الرحمن

لائبریرین
ہاہاہاہااااا۔۔۔ آپ نے تو درپردہ ہمیں بدتمیز ہونے کی سند دے دی۔۔۔ ۔۔ :rollingonthefloor:

ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا۔۔۔ ۔۔ :laughing:
ہاہاہاہاہا!!! یار آپ بھی ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔ میں تو آپ کا غم غلط کررہا تھا۔ وہی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا۔۔۔ ۔۔

آپ کہیں وکیل تو نہیں ہے؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہاہاہاہا!!! یار آپ بھی ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔ میں تو آپ کا غم غلط کررہا تھا۔ وہی بات۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا۔۔۔ ۔۔

آپ کہیں وکیل تو نہیں ہے؟
کہاں سر۔۔۔ ہم تو غیر سماجی پروفیشنل ہیں۔۔۔۔۔
 
Top