ھر مرد کا 6 نکاتی سپنا

نیرنگ خیال

لائبریرین
باقی سب تو خیر ہے، لیکن بچے دو اور بیوی گونگی کیوں؟
دو بچوں کے لیے دعا دیجیے بہبود آبادی والوں کو۔۔۔ بچے بچے کو رٹا دیا انہوں نے یہ جملہ۔۔۔ :)
اور بیوی گونگی اک حسرت۔ حالانکہ یہ نہیں سوچتے اگر وہ مصنفہ نکل آئی تو۔۔۔ پھر میڈا سئیں جیسے ناول بھی لکھے جاتے ہیں۔ :)
 
مجھے بھی بیوی کے گونگا ہونے پر سخت اعتراض ہے۔
اگر عورت پیار سے بات کرے تو بہت رسیلی آواز ہوتی ہے اسکی :)
اس نکتے کو ہمیشہ پیار سے بات کرنے والی بیوی سے تبدیل کر دیا جائے۔
 
ریڑھی لگانے کی ضرورت نہیں۔ کاروبار ٹھیک ٹھاک ہے الحمد للہ۔ تاہم مفت مشورہ کا بہت شکریہ۔

ویسے "محبت کی داستان" سے کیا مراد ہے آپ کی؟ وضاحت فرمادیجیے!
جو آج کے زمانے کے لوگوں کو دن بدن اس اندھیرے میں لے جا رہی ہے جہاں پہ روشنی کی کرن تک نہیں۔۔۔۔
 
مجھے بھی بیوی کے گونگا ہونے پر سخت اعتراض ہے۔
اگر عورت پیار سے بات کرے تو بہت رسیلی آواز ہوتی ہے اسکی :)
اس نکتے کو ہمیشہ پیار سے بات کرنے والی بیوی سے تبدیل کر دیا جائے۔
بھائی بات تو آپ کی درست ہے۔۔۔۔ لیکن عورتوں میں اس کو عورت نہیں سمجھا جاتا جو اپنی باتوں کے زور سے چریا کا جہاز نہ بنا دے۔۔۔۔ اس کو زمانہ (گونگی) کا نام دے دیتا ہے۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے بھی بیوی کے گونگا ہونے پر سخت اعتراض ہے۔
اگر عورت پیار سے بات کرے تو بہت رسیلی آواز ہوتی ہے اسکی :)
اس نکتے کو ہمیشہ پیار سے بات کرنے والی بیوی سے تبدیل کر دیا جائے۔
آپ تو دل پر ہی لے گئے بات کو۔۔۔ :)
 
عبد الرحمن

لائبریرین
دو بچوں کے لیے دعا دیجیے بہبود آبادی والوں کو۔۔۔ بچے بچے کو رٹا دیا انہوں نے یہ جملہ۔۔۔ :)
اور بیوی گونگی اک حسرت۔ حالانکہ یہ نہیں سوچتے اگر وہ مصنفہ نکل آئی تو۔۔۔ پھر میڈا سئیں جیسے ناول بھی لکھے جاتے ہیں۔ :)
پیارے پیارے نیرنگ بھائی دعا تو کرتا ہوں، مگر ہدایت کی۔ "ظالموں نے بچے دو ہی اچھے" کا نعرہ لگا کر گھروں کی رونق پر ضرب لگائی ہے۔ اگر غلط کہہ رہا ہوں تو آپ اصلاح فرماسکتے ہیں۔ استاد جو ٹھیرے!

مصنفہ بیوی۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ کیا عمدہ ذوق ہے!
 
پیارے پیارے نیرنگ بھائی دعا تو کرتا ہوں، مگر ہدایت کی۔ "ظالموں نے بچے دو ہی اچھے" کا نعرہ لگا کر گھروں کی رونق پر ضرب لگائی ہے۔ اگر غلط کہہ رہا ہوں تو آپ اصلاح فرماسکتے ہیں۔ استاد جو ٹھیرے!

مصنفہ بیوی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ واہ واہ کیا عمدہ ذوق ہے!
عبد الرحمن صاحب نیرنگ بھائی سے ہی کیوں اس کا جواب طلب کر رہے ہو۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بھائی حقیقی محبت اور دو نمبر محبت میں جو فرق ہے اسی پہ یہ جملہ لکھا ہے
حقیقی محبت اور دو نمبر محبت۔۔۔ معذرت خواہ ہوں کہ یہ اصلاحات بالکل ہی نئی ہیں میرے لیے۔ صراحت سے کچھ بیان فرما کر سراپا سپاس ہونے کا موقع دیجیے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پیارے پیارے نیرنگ بھائی دعا تو کرتا ہوں، مگر ہدایت کی۔ "ظالموں نے بچے دو ہی اچھے" کا نعرہ لگا کر گھروں کی رونق پر ضرب لگائی ہے۔ اگر غلط کہہ رہا ہوں تو آپ اصلاح فرماسکتے ہیں۔ استاد جو ٹھیرے!

مصنفہ بیوی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ واہ واہ کیا عمدہ ذوق ہے!
کنفیوژن ہے بہت اس ضمن میں اب ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔ یہی کہ صاحب دنیا ہے۔۔۔۔ :) اے دوست خدا کا نام نہ لے۔ ایمان یہاں بھی اندھے ہیں۔ :)
 
عبد الرحمن

لائبریرین
مجھے بھی بیوی کے گونگا ہونے پر سخت اعتراض ہے۔
اگر عورت پیار سے بات کرے تو بہت رسیلی آواز ہوتی ہے اسکی :)
اس نکتے کو ہمیشہ پیار سے بات کرنے والی بیوی سے تبدیل کر دیا جائے۔
بیشتر مواعظ میں پڑھا ہے کہ بیوی کی کڑوی کسیلی خندہ پیشانی سے سننے پر بہت سے اکابرین وقت کے ولی کہلائے۔
 
Top