حسن علوی
محفلین
یار اب ایسی بھی کیا قیمت 40 کروڑ، 36 کروڑ، 32 کروڑ - بھلے ہی ہندوستان، پاکستان یا بنگلہ دیش کی ہی کرنسی کیوں نہ ہو۔
پاگل پن ھے جناب اور کچھ نہیں، کم از کم حق حلال کی کمائی سے تو ایسی گھڑی تک رسائی ممکن نہیں بالکل نہیں قطعی نہیں۔۔۔۔
یار اب ایسی بھی کیا قیمت 40 کروڑ، 36 کروڑ، 32 کروڑ - بھلے ہی ہندوستان، پاکستان یا بنگلہ دیش کی ہی کرنسی کیوں نہ ہو۔
![]()
![]()
نہیں بھائی ، مجھے ان دونوں سے نفرت ہے ۔ گھڑی میں نے آج تک نہیں باندھی اور بیوی..... اس کی تو ابھی تک عمر نہیں ہوئی![]()
مگر یہ تو کوئی اور ہی جگہ ہے۔۔۔

زین کو تو نظر کی خرابی کی وجہ سے نظر نہیں آ رہیں، آپ کے ساتھ تو ایسا مسئلہ نہیں ہے۔
ویسے میں آج کہیں ایک لطیفہ پڑھا تھا ۔
گھڑی اور بیوی میں فرق کے بارے میں ۔


پچیس روپے خرچ کرنے کی بھی کیا ضرورت ہے یہ کام تو آجکل سب اپنی اپنی موبائلز سے لے رہے ہیںلاحول ولا قوۃ
وہ کسی نے ٹھیک ہی کہا ھے کہ 'شوق دا کوئی مُل نئیں' ورنہ وقت تو ایک پچیس روپے کی گھڑی پر بھی دِکھائی دیتا ھے۔
شمشاد بھائی ، آج نا مجھے سچی میں غصہ آیا ہے
اسی لیے پیغامات نہیںبھیج رہا۔ صبحسے میں بس صرف پیغامات پڑھ رہا ہوں اور جواب نہیںدے رہا
پچیس روپے خرچ کرنے کی بھی کیا ضرورت ہے یہ کام تو آجکل سب اپنی اپنی موبائلز سے لے رہے ہیں
بس آج کچھ کرنے کو دل نہیںکررہا
![]()
بس آج کچھ کرنے کو دل نہیںکررہا
![]()