گھر پر مچھلی خود ابالیے

سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین

سیما علی

لائبریرین
مشاہدہ ہے کہ اکثر خواتین کو مچھلی کا زیادہ شوق نہیں ہوتا۔۔۔
ایک موئے مرد ہیں کہ ہر قسم کی ’’مچھلی‘‘ کے پیچھے مرے جاتے ہیں!!!
وہ بھی نت نئے طریقوں کی گرلڈ،فرائیڈ،اُبلی اور پتہ نہیں کیا کیا!!!!!!

اشک سے دشت بھریں، آہ سے سوکھیں دریا
مچھلیاں دشت میں پیدا ہوں، ہرن پانی میں!!!
 
ہمارے شعرا نے ناحق پھولوں کے کانٹوں پر اتنا وقت برباد کیا ۔۔۔ حالانکہ اصل مسئلہ مچھلی کے کانٹے ہیں کہ میرے جیسے بہت سے سست الوجود محض کانٹے چننے کی مشقت سے بچنے کے لیے اس عظیم نعمتِ خداوندی سے بھرپور طریقے سے فیض حاصل نہیں کر پاتے ۔۔۔ اور نتیجتاً سپرمارکیٹ سے بنا کانٹوں والی ماہیِ منجمد لا کر اسی پر قناعت کرتے سردیاں بسر کرتے ہیں۔
 
سمندری مچھلیوں میں کانٹے کی صرف ایک کنگھی ہوتی ہے۔۔۔
لہٰذا کانٹے چننے کی مشقت نہیں اٹھانی پڑتی!!!
 
Top