گھر واپسی کا احوال

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی اور نہیں تو کیا :rollingonthefloor:
:laugh:

نہیں یار اٹ واز سچ اے میمورایبل ڈے۔ وی کانٹ فارگیٹ دیٹ سچی :laugh:

اور مزے کی بات بتاؤں کہ ابھی تھوڑی دیر پہلے میم ملیحہ اپنے بابا کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس گئیں تھیں اور گاڑی پھر سے بند ہو گئی ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
وہ جو موٹر سائیکل والے انکل ہیں نا انہوں نے ہم سے پلاس مانگا تھا اور جب ہم نے کہا کہ نہیں ہے تو کہتے کہ بیٹا پلاس ضرور رکھنا چاہئے 35 40 کا تو آتا ہے ۔ ابھی میم صبا کا میسج آیا کہ کہ ناعمہ مس ملیحہ کہہ رہی ہیں کہ پلاس سیٹ کے نیچے پڑا تھا اور ہمار اہنس ہنس کے بُرا حال ہو گیا سچی :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے گاڑی کی بیٹری پُھس ہو گئی ہے۔ انہیں کہو کہ نئی لگوا لیں۔

تمہیں اگر چلانی ہے تو پہلے اسے تھوڑا بہت سمجھ لینا۔
 
تعبیر

محفلین
واہ بہت خوب اور بہت بہت شکریہ ناعمہ :)
پاکستان کی سب سے زبردست بات کہ مدد کرنے کے لیے کوئی نا کوئی ضرور مل جاتا ہے۔
اچھے لوگوں کی ابھی بھی کمی نہیں ہے دنیا میں اور اللہ ایسے لوگوں کو بہترین اجر دے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت اچھا لکھا بڑی مانو بلی :)
یہاں بھی جب بھی کہیں میں ایمرجنسی لائٹس کے ساتھ گاڑی روڈ شولڈر پر کھڑی دیکھوں تو لازمی دیکھنے جاتا ہوں کہ ہو سکتا ہے کہ گاڑی خراب ہو یا پھر ڈرائیو کو میڈیکل ایمرجنسی ہو۔ کئی بار لوگوں کو لفٹ بھی دی ہے تاکہ وہ فلائٹ کے لئے وقت پر پہنچ سکیں جو گاڑی کی مرمت کی صورت میں زیادہ وقت لگتا تو وہ نہ پہنچ پاتے۔ اسی طرح جب مجھے ضرورت پڑی ہے تو بہت لوگ رکتے ہیں :)
دوسروں کی گاڑیوں کو دھکا لگانا تو اب عادت سی بن گئی ہے :)
 
بہت خوب ناعمہ عزیز ، یعنی آپ کو دھکا لگانا آتا ہے ؟ : )
میں نے عائشہ کو میسج کیا i am lil bit late today.اس نے پوچھا why ?میں نے بولا کہ گاڑی خراب ہو گئی ہے ۔
توبہ عائشہ عزیز پوری استانی بہن ہیں ۔ میں ہوتی تو پوچھتی نصیب دشمناں آپ ٹھیک تو ہیں ؟
پاکستان دنیا کا سب سے اچھا ملک ہے ۔ ہمارے لوگ بہت پیارے لوگ ہیں ۔
 
ٹھیک کہا چاچو آپ نے ۔ جب ہم دونوں لگے تھے تو ہمیں یوں لگا تھا کہ کوئی نہیں آئے گا پر جب اتنے سارے لوگوں نے ہمیں کہا چھوڑ دیں باجی چھوڑ دیں ہم کر لیتے ہیں تو احساس ہوا کہ ہماری عوام کتنی اچھی ہے :)
بالکل بہت اچھی ۔ ہمارے ہاں پولیس کو پتہ نہیں کیا کیا کہتے ہیں لیکن ہمارے ملک کی پولیس میں بھی بہت اچھے لوگ ہیں ۔ پہلے میں سوچتی تھی کہ صرف اسلام آباد پولیس میں اچھے لوگ ہیں لیکن موٹر وے پر سفر کے دوران اور اندرون پنجاب بھی اتنے اچھے تجربات ہیں ۔ بات وہی ہے کہ اچھی بات کو لوگ اتنا یاد نہیں رکھتے جتنا چند فی صد بری باتوں کو اچھالا جاتا ہے ۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت خوب ناعمہ عزیز ، یعنی آپ کو دھکا لگانا آتا ہے ؟ : )

توبہ عائشہ عزیز پوری استانی بہن ہیں ۔ میں ہوتی تو پوچھتی نصیب دشمناں آپ ٹھیک تو ہیں ؟
پاکستان دنیا کا سب سے اچھا ملک ہے ۔ ہمارے لوگ بہت پیارے لوگ ہیں ۔
ارے نہیں بابا! وہ تو امی جان کی طرف سے پوچھا تھا ناں
میں تو اکثر میسج ٹائم پر رسیو بھی نہیں کرتی۔ وہ تو میں نے امی جان کو بتایا تو انہوں نے کہا تھا کہ پوچھو۔۔
اور میں تو سچی میں یہ سمجھی کہ میم کی گاڑی گھر میں ہی خراب ہے۔ مجھے نہیں پتا تھا روڈ پر خراب ہوگئی ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
واہ بہت خوب اور بہت بہت شکریہ ناعمہ :)
پاکستان کی سب سے زبردست بات کہ مدد کرنے کے لیے کوئی نا کوئی ضرور مل جاتا ہے۔
اچھے لوگوں کی ابھی بھی کمی نہیں ہے دنیا میں اور اللہ ایسے لوگوں کو بہترین اجر دے ۔
آمین
جی اپیا نا صرف ایسے بلکہ کوئی بھی مشکل ہو تو ہم ہماری عوام اپنا حصہ ڈالنے میں آگے آگے ہوتی ہے ۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت اچھا لکھا بڑی مانو بلی :)
یہاں بھی جب بھی کہیں میں ایمرجنسی لائٹس کے ساتھ گاڑی روڈ شولڈر پر کھڑی دیکھوں تو لازمی دیکھنے جاتا ہوں کہ ہو سکتا ہے کہ گاڑی خراب ہو یا پھر ڈرائیو کو میڈیکل ایمرجنسی ہو۔ کئی بار لوگوں کو لفٹ بھی دی ہے تاکہ وہ فلائٹ کے لئے وقت پر پہنچ سکیں جو گاڑی کی مرمت کی صورت میں زیادہ وقت لگتا تو وہ نہ پہنچ پاتے۔ اسی طرح جب مجھے ضرورت پڑی ہے تو بہت لوگ رکتے ہیں :)
دوسروں کی گاڑیوں کو دھکا لگانا تو اب عادت سی بن گئی ہے :)

ہممم
پر ہمارے ساتھ یہ پہلی بار ہوا تھا نا لالہ ۔ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت خوب ناعمہ عزیز ، یعنی آپ کو دھکا لگانا آتا ہے ؟ : )

توبہ عائشہ عزیز پوری استانی بہن ہیں ۔ میں ہوتی تو پوچھتی نصیب دشمناں آپ ٹھیک تو ہیں ؟
پاکستان دنیا کا سب سے اچھا ملک ہے ۔ ہمارے لوگ بہت پیارے لوگ ہیں ۔

ہاہاہاہا ہاں جی نور مس ملیحہ کہہ رہی تھیں میں سوچوں ناعمہ اور صبا کتنا مزے کا دھکا لگاتی ہیں :rollingonthefloor:
 
Top