میں بھی یہی سوچ رہا ہوں۔جزاک اللہ شمشاد بھائی۔ حیرت ہے کہ ان تمام مساجد کو ملا کر بھی ایک لاؤڈ سپیکر نہیں دکھائی دیاکتنے جاہل لوگ ہیں گھانا والے بھی
جاہل اس لئے کہ اتنا اہم "رکن" مسجد سے غائب ہے اور انہیں خبر تک نہیں۔ لوگوں تک اذان کیسے جاتی ہوگی؟منصور بھائی اس میں جاہلیت کہاں سے آ گئی؟