گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
میں کوشش کروں گا کہ آپ کو یاد کروا سکوں ۔
انشااللہ
بدھ پانچ آگست کی رات کو شعبان کی پندرہ تاریخ شروع ہو گی ۔
سو بدھ والے دن مغرب کے بعد سے صبح نماز فجر تک کا وقت ہوگا آپ کے پاس اس بابرکت رات کی رحمتیں سمیٹنے کو
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔
نایاب




جی نایاب بھیا ۔۔۔ آج بابرکت دن شروع ہوچکا ہے :battingeyelashes: مجھے یاد ہے ،کہ یاد رکھا ہے ۔ ابھی نماز فجر کی پڑھنے کو ہوں اور آج انشااللہ میٹھا بنا کر ،ختم بھی پڑھوں گی ۔ :battingeyelashes:
آپ بھی مجھے دعاؤں میں یاد رکھئیے گا :praying:
 

نایاب

لائبریرین
اچھی بات چل رہی ہے یہاں لیکن مجھے پلیز صحیح سے بتائیں کہ اسلام میں کیا واقعی شب برات کی کوئی اہمیت ہے؟؟؟کیونکہ کل بھی ٹی وی پر ایک عالم بتا رہے تھے کہ یہ حدیث میں کہیں بھی ثابت نہیں ہوتا اور دنیا میں صرف انڈیا اور پاکستان میں ہی اسے مناتے ہیں
ہم مڈل ایسٹ میں بھی رہے ہیں وہاں بھی کوئی بھی عرب اسے نہیں مانتا

پلیز میرا یہ مسئلہ حل کریں کہ میں اب دو کشتیوں میں سوار ہوں کہ پہلے اس دب بہت عبادتیں کی ہیں پر اب کافی جگہ سے سنا ہے کہ اسکی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے

السلام علیکم
محترم تعبیر بہنا
اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
" بے شک غور و فکر کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ' "
عقل سلیم کے مالک وسطی راہ اختیار کرنے والے ہوتے ہیں ۔
اللہ تعالی انسانوں سے ان کے گمان مطابق سلوک کرتا ہے ۔
جیسی نیت رکھ کر عمل کیا جائے ویسی ہی مراد کا حقدار ٹھہرتا ہے ۔
قران پاک واضع ہدایت ہے ۔
اس کو اللہ تعالی نے نازل فرما کر اس کی حفاظت اور سمجھانے کا خود ذمہ لیا ہے ۔
تلاوت قران پاک سے مشرف ہوتے ہوئے غوروفکر کی شرط لازم ہے ۔
مجموعہ احادیث ' اتفاق و اتحاد بین الامت مسلمہ " کے نظریے سے مرتب کیا گیا ۔
بدقسمتی سے ہم نے اس مجموعہ احادیث سے اتفاق و اتحاد کشیدکرنے کی بجائے انتشار و افتراق زیادہ حاصل کیا ۔
" شب برائت" بھی اک ایسی ہی مثال ہے ۔
اللہ تبارک و تعالٰی سے دعا کرنی چاہیئے کہ “ اے احسان عظیم کرنے والی پاک ذات تو اس قدر بلند و برتر ہے کہ ہم تیری عظمت کے مطابق تیری عبادت کا حق ادا کر سکتے ہیں نہ تیرے کمالات کے مطابق تیرے ذکر کا حق ادا کر سکتے ہیں نہ تیری رحمت کے مطابق تیرا شکر ادا کر سکتے ہیں۔
پروردگار عالم ! مجھے حق و صداقت کی راہ پر چلنے کی ہدایت دے اور اس راہ پر قائم رہنے کی استقامت اور حوصلہ عطا فرما اور گمراہی سے محفوظ رکھ۔
یا اللہ تو میری حفاطت فرما کیونکہ جس چیز کا محافظ تیرے سوا کوئی اور ہوتا ہے وہ ضائع ہو جاتی ہے اور میری پردہ پوشی فرما کیونکہ جس کا پردہ پوش تیرے سوا کوئی اور ہوتا ہے وہ کھل جاتی ہے اور میری فکروں کا بوجھ دور فرما کیونکہ تیرے سوا کوئی اور افکار کا دور کرنے والا نہیں اور مجھ پر اپنا سایہ رحمت ڈال تاکہ جو میرے ساتھ بدی کرنے کا ارادہ کرے یا کوئی جال پھیلائے یا کسی طرح تکلیف دہی پر آمادہ ہو ناکام رہے نہ میرے مقابلے میں کامیاب ہو اور مجھ پہ قابو پا سکے۔ آمین ثم آمین

درج بالا دعا اگر کسی رات کو اہتمام کے ساتھ نوافل پڑھ کر مانگی جائے تو کیا برا ہے ۔؟
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
جی نایاب بھیا ۔۔۔ آج بابرکت دن شروع ہوچکا ہے :battingeyelashes: مجھے یاد ہے ،کہ یاد رکھا ہے ۔ ابھی نماز فجر کی پڑھنے کو ہوں اور آج انشااللہ میٹھا بنا کر ،ختم بھی پڑھوں گی ۔ :battingeyelashes:
آپ بھی مجھے دعاؤں میں یاد رکھئیے گا :praying:

السلام علیکم
اپیا جی
اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھتے اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
یہ بے شک درجہ بلند ہے جسے ملا ۔
بڑے کرم کے فیصلے بڑے نصیبوں کی بات ہے ۔
وقت دعا مجھ گناہگار کو بھی یاد رکھیئے گا ۔
نایاب
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھتے اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
یہ بے شک درجہ بلند ہے جسے ملا ۔
بڑے کرم کے فیصلے بڑے نصیبوں کی بات ہے ۔
وقت دعا مجھ گناہگار کو بھی یاد رکھیئے گا ۔
نایاب




جی نایاب بھیا ، آپکو یہ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کہ دعاؤں میں یاد رکھئیے گا ، میں نے آپ سب کو یاد رکھا ، اور سب کا نام لے کر دعاُ کی ۔ :battingeyelashes:
مجھے یاد ہیں وہ سب نام جنہوں نے دعا ُ میں ہونے کو کہا ہے ۔
:happy:
 

خوشی

محفلین
سوری کئی بار بوچھی کو باچھی لکھا گیا مگر ہر بار پیغام سینڈ کرنے سے پہلے ٹھیک کر لیا اس بار رہ گیا امید ھے آپ کو برا نہیں لگا ہو گا بوچھی بہن
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھتے اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
یہ بے شک درجہ بلند ہے جسے ملا ۔
بڑے کرم کے فیصلے بڑے نصیبوں کی بات ہے ۔
وقت دعا مجھ گناہگار کو بھی یاد رکھیئے گا ۔
نایاب




نایاب بھیا ۔۔ سلام :battingeyelashes:

آپ کب جارہے ہیں پاکستان ؟ تھوڑے ہی دن رہ گئے ہیں غالبا ۔ :confused:
 

خوشی

محفلین
قسم سے اس وقت چائے پینے کا ہی موڈ ہو رہا تھا شکریہ پیش کش کا کاش میں پی بھی سکتی
 

نایاب

لائبریرین
نایاب بھیا ۔۔ سلام :battingeyelashes:

آپ کب جارہے ہیں پاکستان ؟ تھوڑے ہی دن رہ گئے ہیں غالبا ۔ :confused:

السلام علیکم
اپیا جی
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
جی انشااللہ 26 رمضان تک ارادہ ہے ۔
پاکستان روانگی کچھ شرائط سے مشروط ہے ۔
انشااللہ اللہ آسانی پیدا فرمائے گا ۔
مجھے گانا یا د آ گیا جو مہندی پر بچیاں گاتی ہیں ۔
ساڈا چڑیاں دا چنبہ
دن رہ گئے نیں تھوڑے
فیر اساں ٹر جانا ۔
یہ بیٹیاں اتنی پیاری کیوں ہوتی ہیں ۔ ؟
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
قسم سے اس وقت چائے پینے کا ہی موڈ ہو رہا تھا شکریہ پیش کش کا کاش میں پی بھی سکتی

السلام علیکم
محترمہ خوشی جی
دل تو پاگل دل تو دیوانہ
جب موڈ ہو رہا ہے تو چائے پی لیں نا ۔
اک گلاس دودھ میں چائے کی پتی اور چینی ڈال کر جوش دے لیں ۔
اور آرام سے بیٹھ کر نوش فرمائیں ۔
واہ کیا چائے ہے ۔
نایاب
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
جی انشااللہ 26 رمضان تک ارادہ ہے ۔
پاکستان روانگی کچھ شرائط سے مشروط ہے ۔
انشااللہ اللہ آسانی پیدا فرمائے گا ۔
مجھے گانا یا د آ گیا جو مہندی پر بچیاں گاتی ہیں ۔
ساڈا چڑیاں دا چنبہ
دن رہ گئے نیں تھوڑے
فیر اساں ٹر جانا ۔
یہ بیٹیاں اتنی پیاری کیوں ہوتی ہیں ۔ ؟
نایاب


:battingeyelashes:
جی نایاب بھیا ۔۔ بیٹیاں تو پیاری ہی ہوتی ہیں ۔۔ مگر ذرا یہ تو بتائیے گا بیٹے بھی اتنے ہی پیارے ہوتے ہیں کیا؟ یا بیٹیاں ہی پیاری ہوا کرتیں ہیں :chatterbox:
بیٹیوں کا تو مجھے پتا ہی ہے مگر یہ نہیں جانتی بیٹے کتنے پیارے ہوا کرتے ہیں ۔۔بیٹی سے کم ؟ کہ بیٹی سے کہیں بڑھکر :battingeyelashes:
دعا ہے خیریت سے جائیے ، خیریت سے لوٹیے گا ، میری مٹھائی کے ڈبے کے سمیت ۔۔
اس بار بہت سے مٹھائی میری منتظر ہے واپسی پے :battingeyelashes: ایک ڈبہ آپکی طرف سے ۔۔ایک طالوت بھانجے کا ۔۔ایک علی کا ،اور ایک عبداللہ کا :party:
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

mujeeb mansoor

محفلین
salam.gif

ایک زمانے کے بعد ہم بھی آگئے ہیں
گپ شپ کا کچھ حصہ ہمارے نام بھی وقف کریں
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں
شکریہ​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top